وزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اورپوری قوم جدوجہدآزادی میں کشمیری عوام کےساتھ ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی Read News pakistanstandswithkashmir kashmirisundercurfew SMQureshiPTI TeamSMQ PTIofficial

عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے ۔آج ملتان میں قومی ذکریا کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ساٹھ روز سے کرفیو نافذ ہے زخمی اور علیل کشمیری علاج معالجے اور زندگی کی دوسری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔وزیرخارجہ نے کہاکہ افغانستان کے مسئلے کے حل کیلئے مذاکرات جاری ہیں اورہماری خواہش ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں۔انہوں نے کہاکہ افغان

عوام کو طویل عرصے سے خون ریزی کا سامنا ہے اوراس سلسلے کو اب بند ہوناچاہیے ۔انہوں نے حضرت بہائوالدین ذکریا ملتانی،حضرت شاہ رکن الدین سہروردی اور حضرت بی بی پاک دامن کے مزاروں کی توسیع سے منصوبے کی منظوری دینے پر وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہاکہ نشتر ٹو ہسپتال منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ہے جس سے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے عوام کو علاج کی جدید سہولتیں میسر آئیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکبادشاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد 67thBirthday PMImranKhan Wish ShahMehmoodQureshi PTI SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Mashaallah g Mubarak ho sir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، کرفیو کے 62 ویں دن بھی شدید احتجاجکشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ورلڈ ٹیچرز ڈے‘، گوگل کا ڈوڈل بھی اساتذہ کے نام’ورلڈ ٹیچرز ڈے‘،گوگل کا ڈوڈل بھی اساتذہ کے نام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔مصطفی کمالپاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ مصطفی کمال Pakistan PTIGovernment PMImranKhan StateOfUncertainty Politicians MustafaKamal PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ ادارہ جو کابینہ فیصلوں پرعملدرآمد میں رکاوٹ بن گیا، رپورٹ وزیراعظم کو پیشاسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنانی بھکارن کے بینک آکاؤنٹ میں 33 لاکھ درہم کا انکشاف - ایکسپریس اردولبنان کے شہر سدون سے تعلق رکھنےوالی وفا محمد اود نے دس سال میں یہ رقم بینک میں جمع کرائی ہے۔ Kia pakistanio ke saathi kaeen aur bi han 🤣kuch suni suni story lagti hai. Unwrapping karwai jai inkay links bhi unhi say hongay! یہ عورت بھیک مانگنے میں عمران نیازی اس کی بہنوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی جو فراڈ شوکت خانم اور نمل کالج کےزریعے اربوں روپے عطیات وزکوٰۃسالانہ بٹورتے ہیں اور پھران پیسوں میں سے چوریاں کرکےدبئی اور امریکہ میں اربوں کی پراپرٹی بھی خریدتے ہیں اور سارا ٹبران ہی پیسوں پر عیاشی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »