مودی کی منا بھائی ایم بی بی ایس بننے کی کوشش ناکام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کی 'منا بھائی ایم بی بی ایس' بننے کی کوشش ناکام

مودی کی"منا بھائی ایم بی بی ایس" بننے کی کوشش ناکاملاہور منا بھائی ایم بی بی ایس بالی ووڈ کی وہ یاد گار فلم ہے جس نے سرحد کے دونوں جانب بالی ووڈ کے مداحوں کے دل موہ لیے۔

جنہوں نے یہ فلم دیکھی ہے انہیں یاد ہوگا کہ اس فلم کے بہترین مناظر میں ایک منظر جرائم کے اڈے کو ہسپتال میں بدلنے کا تھا ، یہ وہ وقت ہوتا ہے جب فلم میں ایک ڈان کا کردار نبھانے والے سنجے دت اپنے والد کے خوف سے اڈے کو ہسپتال میں بدل دیتے ہیں تاکہ یہ ظاہر کرسکیں کہ وہ ایک حقیقی ڈاکٹر ہیں۔ لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے

اس سین سے شاید بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی بے حد متاثرہیں جنہوں نے دور دراز ہمالیہ ریجن میں نہ صرف جعلی ہسپتال بنوا دیا بلکہ اس میں دھڑلے سے فوٹو شوٹ بھی کروایا۔ یہاں یہ سمجھنامشکل ہے کہ مودی جی نے کس کے خوف سے ایسا کیا ہوگا۔ فلم کے ہسپتال میں ہسپتال میں لازم اشیا کا خیال رکھا گیا لیکن بی جے پی فار انڈیا اور دیگر سرکاری سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مودی جس ہسپتال میں کھڑے ہیں وہاں نہ تو کوئی ڈاکٹر ہے، نہ نرس نہ ہی وینٹی لیٹراور نہ ہی کوئی دیگر طبی آلات مزید ستم یہ کہ وہاں موجود بڑا سا پرجیکٹر ظاہر کررہا ہے کہ یہ کوئی کانفرنس روم ہے۔مودی سرکارکی اس کوشش کو منا بھائی فلم کے اس سین جتنا بھی مہلت نہ مل سکی اور سوشل میڈیا صارفین نے ان کی جعلی تیمار داریاں پکڑ لیں ، بس پھر کیا تھا سوشل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایسا لگتا ہے کہ یہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا کوئی سین ہے‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ یعنی تین جولائی کی صبح اچانک لیہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا لیکن ان کے ہسپتال کے دورے پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث جاری ہے یہاں تک کہ فوج کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمودملتان : شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے حوالے کہا کہ این ایف سی کی طرح پرونشل فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے، اب ماضی کی طرح جنوبی پنجاب کے فنڈز دوسری مد میں خرچ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر کے گارڈن میں ’جن‘ کے بچے کی کھیل کود، ویڈیو وائرلگھر کے گارڈن میں پراسرار ’جن‘ کا بچہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »