مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اٹلی کے وزیراعظم کونتے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان کورونا وباء سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی جبکہ وزیراعظم نے اٹلی میں کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے اطالوی ہم منصب کو پاکستان میں وائرس کے تدارک کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کریک ڈاون اور خدشات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومتی پالیسیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں، کورونا وباء کے دوران بھارتی مسلمانوں کے ساتھ سلوک پر عالمی برادری آواز اٹھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI learn leadership from him.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha 😂 مردہ ہے بھٹو مردہ ہے what a joke..shameless people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، جس میں این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی وزیراعظم ہوسی اے آر واے گروپ دا ساڈی جُتی تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہونے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے Na baba na khuda da wasta hy na kar🎭🎭🎭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔ Koi Achi Khabar Na Sunana پیسے کوئی حل بھی نہیں ہیں! محترم۔ پہلے ھی بے مقصد پیسے تقسیم کیے گئے ھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔ اچھا اقدام ہے گورنمٹ کا mehrbani peff ki payment b day dy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »