چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔

پیپلز پارٹی نے نے الزام عائد کیا ہے کہ فرانزک چیزوں کو مزید بگاڑنے کے لیے کرایا گیا۔ نیب عوام کی جیبوں پر تین سو ارب کا ڈاکہ مارنے والوں کو پکڑ کر غیر جانبداری ثابت کرے۔

کراچی میں سعید غنی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن کی وجہ سے 300 ارب سے زائد پی ٹی آئی کی ٹیم میں گئے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ وزیراعظم کابینہ کی صدارت کرتے خود فیصلے کرتے ہیں اور بعد میں مکر جاتے ہیں، شور مچنے پر کہتے ہیں کہ کس نے کہا تھا تحقیقات کرو؟ سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کیخلاف مہم شروع کی ہوئی ہے۔ حکومتی لوگوں سے سوال ہے کہ وزیراعظم نے جو کمیشن بنایا، وہ کس لئے بنایا گیا تھا؟ فریال تالپور، آغا سراج درانی اور سید خورشید شاہ کو کونسی فرانزک پر گرفتار کیا گیا تھا؟ یہاں چونکہ پی ٹی آئی کے کماؤ پوت پھنس رہے تھے اس لئے کہا گیا کہ فرانزک کرائی جائے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ چینی برآمد ہونے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں۔ چینی پر صرف پنجاب نے سبسڈی دی اور کسی صوبے نے نہیں دی۔ جس شعبے کا کوئی وزیر نہ ہو، اس کا وزیر، وزیراعظم ہوتا ہے۔ وزیراعظم نے بطور کامرس کے وزیر سمری کو پڑھا اور چینی برآمد کرنے کی اجازت دی۔ چینی مہنگی کرنے والے ذمہ داروں کا تعین کرنا کمیشن کا کام تھا۔ چینی کی قیمتوں میں نومبر 2019ء سے فروری 2020ء تک بے پناہ اضافہ ہوا۔ نیب نے کیوں اسد عمر، حفیظ شیخ، رزاق داؤد اور وزیراعظم کو گرفتار نہیں کیا؟ یہ سب ڈرامہ ہے۔ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا مقصد اپوزیشن کو دبانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tlp جس میڈیا کو حکمرانوں کے کتے کے مرنے کی خبر پہنچ جاتی ہے کیا اُسے وطن کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کی ملکی خدمات کا علم نہیں ہوتا ہے؟ میڈیاگردی_نامنظور

Has this idiot lost his senses ❗How come he never called for arrest of Zardari?

لگتا ذیادہ پی لی ہے اس نے

الٹے چور کوتوال کو ڈانٹے - سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ھے وہ کہاوت ھے ' اندھے پی رھے ھیں کتے چاٹ رھے ھیں ' ھڈیوں پر بھونکنے والوں کی ڈور سندھ میں زرداری اور پنجاب میں کرپٹ شریف فیملی ھلارھی ھے - لیکن عمران کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتےچاھے ھزاروں لگڑ بگڑ پریس کانفرنسیں کرتے رھیں

These pani chors are stigma for humanity

Iss ch*** ko pehly arrest kero

Pakistan ki history ka sab se bara chor imran niazi haramkhor aur uss k 51 wazir.inn sab choro ko petrol chark k aag laga deni chaye

یہ بےچارہ پیپلز پارٹی کا مراسی ہے جب بھی سوشل میڈیا کے ہاتھوں اس کی لتھرول یا چترول مقصود ہو تو پیپلز پارٹی اس سے اس قسم کا بیان دلوا دیتی ہے

پی پی پی اور اور نون لیگ گ والو لو کو شرم آتی نہیں تو کرپشن میں ڈوبے ہوئے لعنتی ہے یہ

SaeedGhani1 SB phaansi ka mutalaba hi kar lety na dhola hosi na rola hosi

Just look at his facial expression

Turn by turn. Firstly all the Mujahey kiyon Nikala League. Then it's the 10% League, then Seperated League. And then may be, if found guilty.

تھر کے معصوم بچوں کی موت پر تو پھر وزیر اعلیٰ سندھ کو پھانسی دے دینی چاہے۔۔۔۔۔۔۔

Yes. IK is the owner of omni group and should be arrested.

یہ کون کہ رہا ہے، بھٹو یا بےنظیر ؟؟

a good joke is namone ki press conference sare tv channels aise dikhate hain jaise koi bht badi baat krne jaraha ho ..

جو خود کرپشن میں لتھڑے ہوے وہ گرفتاری کا مطالبہ واہ پاکستان تیرا انصاف اور لانت ایسے انصاف یہاں ہر کوی اپنا ایمان جیب میں لیے گھوم رہا بولی اچھی لگی ایمان جاے بھاڑ میں چوکیدار سے لے کر چیف تک

مردہ ہے بھٹو مردہ ہے

what a joke..shameless people

Hahaha 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں زیر تعلیم چینی طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کا امکان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جوحکومت چینی کوقابونہ کرسکےوہ کورونا کوکیاقابوکرے گی : شاہد خاقان عباسیجوحکومت چینی کوقابونہ کرسکےوہ کورونا کوکیاقابوکرے گی : شاہد خاقان عباسی Read News ShahidKhaqanAbbasi PressConference Rawalpindi pid_gov MoIB_Official SKhaqanAbbasi pmln_org pid_gov MoIB_Official SKhaqanAbbasi pmln_org Our Jo apne pent nhe bacha saka wo pia ko kese chalne deta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔ اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے Joke of the century Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی کی وجہ سے حکومت پر جھاڑو پھرتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقانچینی پر سبسڈی انہوں نے بھی دی تھی پرچہ درج کرنا ہے تو اُن پر اور عمران خان پر درج کیا جائے، سابق وزیراعظم چینی ہی کھلانے آئے تھے اب چینی ختم ہوگئی ہے رائیٹ سر پھرنا بھی چاھئے جب تمام رپورٹ اگئے تو کس کا انتظار ھے شروع ھوجاء گروھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے 5 سالہ دور میں چینی کی قیمت 55 روپے تھی، جبکہ اگر مسلم لیگ ن کرپشن کرتی تو چینی کی قیمت بڑھتی۔ اسی ھم کھتے ھیں چینی مافیا آپ ھی ھیں اب عوام بیوقوف نہیں ہے کے اپکی ہر بات پر یقین کرے گی سچ بولو اب It went up to 100 rs.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہآٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »