حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خان

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خان

01/06/2020 5:25:00 PM

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ غریب طبقے کا خیال رکھنا ہے۔ بھارت میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریبوں کا برا حال ہے، وہاں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غربت اور وائرس پھیلا اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بد قسمتی سے جس طرح لاک ڈاؤن ہوا، اس نے نچلے طبقے کو بڑی تکلیف پہنچائی۔ لاک ڈاؤن اس طرح کا نہیں ہوا، جس طرح میں چاہتا تھا۔ امیر لوگ شور مچا رہے تھے کہ لاک ڈاؤن کرو لیکن دہاڑی دار طبقے کا رویہ مختلف تھا۔

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئی علامہ طالب جوہری کی زندگی کے پوشیدہ پہلو کلثوم نواز کی سالگرہ پر مریم نواز کی جذباتی ویڈیو

عمران خان نے بتایا کہ تحقیق پر پتا چلا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ افراد دہاڑی دار ہیں۔ میرے ذہن میں تھا کہ ووہان اور یورپ کی طرح لاک ڈاؤن کر دیا تو ہمارے ڈیلی ویجز کا کیا بنے گا؟ یہ وہ لوگ جن کی محنت سے ملک چلتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں ایک لاکھ لوگ مر چکے ہیں لیکن وہاں کی حکومت نے بھی فیصلہ کیا کہ مکمل لاک ڈاؤن کیا تو معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس کے علاوہ دیگر امیر ترین ملکوں نے بھی لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھ: Dunya News »

مگر حکومت کے پاس تنخواہیں بڑھانے کے پیسے ہیں ؟ Pak kai paisay fauj aur terrorist organisation p lagtai hai ta awam kaileyai kya bach jaiga ایک ڈیل ھو جائے حکومت مانگے بھی نہ ن لیگ دور میں جو روزانہ اربوں کی کرپشن ہوتی تھی جو اب نہیں ہو رہی تو کھربوں میں پیسے جمع ہوں گے وہ خرچ کریں نا عوام پہ تم نے قوم کو آج تک دیا کیا ہے ؟ کون سے پیسے لوگوں کے گھروں میں میں پہنچائیں ہیں ؟ تم اور تمہاری حکومت عوام کے دیے ٹیکسوں پر پل رہی ہے - ووٹ چوری سے بنا وزیر اعظم 😡

Lo ban Gaya Khan PM kanjar e azam اپنی اے ٹی ایمز کو نوازنے کے لیے تو بہت پیسے ہیں ترے پاس سور کہیں کے SOURCES HOTE NAHI HEIN MR.PREMIER...SOURCES PAIDA KIYE JATE HEIN...AP BOHAT CAPABLE HEIN SAB KAR SAKTE HEIN....PRAY FOR YIUR SUCCESSES.. سچ بولو ،سچ میں برکت ہے- بتاؤ لوگوں کو کہ پہلے جو بارہ بارہ ہزار بانٹے تھے وہ بھی تین مہینے کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے روکے ہوے پیسوں کی یک مشت ادائیگی کی تھی-تم لوگ تو عوام کو ڈھائی سو کا گیس بل بھی معاف نا کر سکے بلکہ اسکی تین اقساط کر دیں-

لیکن جس عوام کے پاس کچھ نہیں ہے اس سے مانگنے کے اور نکالنے کے سارے گر موجود ہیں ایک بار پھر۔۔۔ قوم سے چندہ کروں۔۔ اس عیاشی کےلیے پیسے ہے مگر غریب عوام کےلیے نہیں Allha pocha ga تو پھر لاک ڈاون مت کرو سر جی کہول دو پہر سب کچھ فوج کو دینے کے پیسے ہیں۔ دفاعی بجٹ بڑھانے کے پیسے ہیں عوام سے نچوڑا گیا ٹیکس عوام پہ خرچ کرنے کے پیسے نہیں ہیں

Than why the hell you have such a huge defence budget. According to you we cant have conventional war with india so why spend so much money on army ٹیریان دا رشتہ ای دے دے فیر Jab job nai hogi to paisa kisi Kam ka nai. یہ جھوٹا دس پندرہ سال سے مسلسل بول رہا تھا کہ پاکستان بہت امیر ملک ہے، بارہ موسم ہیں، روزانہ کی دس رب کی کرپشن ہوتی ہے جو سابق حکمران کرتے تھے اس کو روک دیں گے تو کسی قرضے کی ضرورت نہیں اور جب سے ملک پر زبردستی نافذ کیا گیا ہے روز بولتا ہے ملک غریب ہے، وسائل نہیں ہیں، چندہ دے دو

Awaam sey zeyadah mustahiq humari fouj hay khaas kar uss kay yateem officers. Ghum aur darr kay maray na larr saktay hain na retire hona ka dill karta hay. Buss unka dill karta hay khoon choostay raho choostay raho choostay rahao. Dekhain kubb yeh mulk total zameen boss hota hay جو چینی مافیا کو کھلائے ہیں واپس لو اور عوام پہ لگا

تے فیر چھوڑ حکومت تے دفع ھو جاؤ میانوالی. . کیوں میانوالی دا ناں وی بدنام کر ریاں پھر ہماری طرف سے اپ پر 🖕🖐ہے Koi bt nh phr maang lyn gay ghabrana nh ✋ محترم۔ پہلے ھی بے مقصد پیسے تقسیم کیے گئے ھیں۔ پیسے کوئی حل بھی نہیں ہیں! Koi Achi Khabar Na Sunana

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے

کراچی کے سول ہسپتال پر رات گئے درجنوں لوگوں نے دھاوابول دیا،انتہائی افسوسناک واقعہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے سول ہسپتال پر جمعہ کو رات گئے لوگوں کی بڑی تعداد نے دھاوا بول دیا اور ڈیوٹی پر موجود طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!''میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘ گردن پر رکھے پولیس اہلکار کے گھٹنے تلے تڑپتے جارج فلائیڈ نے گھٹی گھٹی آواز میں رحم کی اپیل کی۔ سفید فام پولیس افسر کو اپنے شکنجے میں آئ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden . 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden. 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov

سول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے

شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو (ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور - ایکسپریس اردو سوپور: ہلاک ہونے والے کشمیری کے خاندان کا فورسز پر الزام، بچ جانے والے بچے کی تصویر پر بحث یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - ایکسپریس اردو بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری - ایکسپریس اردو ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے: سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگا دیا Trolling fear: ‘Ertugrul’ star Esra Bilgic turns off comments on swimwear photo ’’آپ ارطغرل غازی کو پی ایس ایل کا حصہ بناکر مسلمانوں کے دل جیت لیں گے‘‘، صارفین - ایکسپریس اردو سورج کے دس سال ڈیڑھ منٹ میں دیکھیں - BBC News اردو حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردو