تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت رواں ماہ کی 12 تاریخ کو نیا بجٹ پیش کیا جائے گا جس کا حجم سات ہزار چھ سو ارب روپے رکھا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو کا ہدف 3 فیصد رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق دفاعی بجٹ میں 10 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز زیر غور ہے، دفاع کیلئے 1 ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد مختص کیے جاسکتے ہیں۔
قرضوں اور سود کی ادائیگی دفاع، پنشن اور وفاق کے لیے بڑی رقم مختص اور عام آدمی کے لیے ایف بی آر کے ٹیکس۔ بجٹ مہاماری کے دور میں آ رہا ھے ویکسین کی تیاری کے لیے کیا کچھ ھے۔
ahm_ramzan قوم بھوکی مر رہی ہے انڈیا سے جنگ لڑنی نہیں ہے لیکن دفاعی بجٹ کم نہیں ہوگا ورنہ غدار بنانے کی فیکٹری تیار ہے
Why to waste time, copy paste the last one minus 40% to health system and rest to 18th amendment 😜... Country doesn't have rule of law... Simple example: 1. Transport fare....... Far behind Govt. 2. Boneless beef selling Rs. 700/kg VS Govt 350/kg rate🙏🙏
Bus defence py barhao budget or abu g ko do kahe naraz na ho jaye. Education or medical py kuch na krna or job 0% ha Pakistan main. Lanat ho aisy leader pe.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn NewsPolice lawaris department hey jis ko Punjab Sindh, KPK aur Baluchistan police k name per takseem ker deya hey Keya police ko Pakistan police nahi kehna chahey jesey k Pakistan Army Police is also our security agency who is responsible for our internal security. Let raise voice
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »