موبائل استعمال کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

موبائل استعمال کرنے پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا۔

گوجرانوالہ کے علاقے لیاقت کالونی میں بھائی نے بہن کو موبائل استعمال کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق بہن بھائی میں موبائل کے استعمال کرنے پر جھگڑا ہوا تھا جس پر ملزم عمیر نے بہن ثناء کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کے بعد لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی ہے اور والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

extremist

جسکے اپنے کرتوت اچھے نہ ہوں اس بےغیرت اور ذلیل انسان کی غیرت بڑی جلدی جاگتی ہے لعنت ایسے حرامیوں پہ ان کو سنگسار کردو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جاپانی اخبار کا انکشاففیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں کراچی بندرگاہ کو ترقی دینے پر اتفاق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے رہائشی عمارت 15 روز میں خالی کردیں ، حتمی نوٹس جاریکراچی : اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو بلڈنگ 15 روز میں خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ،؎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 109روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوڈالڈ گھی کے 10 لیٹر کین میں 1090 روپے کا ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری bassar_here quaid bilkul lam lait kr k maarnay pr tulay hain join Laanat tery pe Choor Niazi aur tjy laany wln pr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویراٹ کوہلی نے ایک تصویر سے بائیو ببل کی سختیوں کا قصہ بیان کردیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر انھوں نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں رسی سے کرسی پر بندھے ہوئے اور زبان باہر نکلی ہوئی ہے۔ کاش کہ یہ اپنی ایک آنکھ پہ پٹی لگا کہ پیلٹ گن سے ہمیشہ کے لئے بینائی سے محروم و معذور ہو جانے والے کشمیریوں کا قصہ بھی بیان کرتا۔ کیا کہنے درد مند کوہلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ نے کا ’لنکڈن‘ کو چین میں بند کرنے کا اعلان کردیاMicrosoft announces closure of LinkedIn in China
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہریوں کو پاکستان سے ایران لے جاکر اغوا کرنے والے انسانی اسمگلر گرفتار - ایکسپریس اردواسمگلر مغویوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیوز ان کے گھر والوں کو بھیج کر تاوان طلب کرتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »