آریان خان کا این سی بی آفیسر سے اچھا انسان بن کر دکھانے کا وعدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان خان کا این سی بی آفیسر سے اچھا انسان بن کر دکھانے کا وعدہ -

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اچھا انسان بن کر دکھائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جو اس وقت آرتھر روڈ جیل میں قید ہیں نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر واکھنڈے سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اچھا کام کریں گے اور ایک دن انہیں ان پر فخر ہوگا۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آریان نے این سی بی سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ جیل سے باہر جانے کے بعد وہ ایک اچھے انسان بنیں گے اور معاشی طور پر کمزور طبقات کی مدد بھی کریں گے۔واضح رہے کہ عدالت نے 14 اکتوبر کوہونے والی آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی تھی۔ جس کے بعد آریان کو 20 اکتوبر آرتھر روڈ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں قیدی نمبر بھی الاٹ کردیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہنگائی کا حل یہ نہیں کہ غریبوں پر 'عذاب' نازل کیا جائے، بلکہ پاکستان بھر میں سرکاری افسران، بیورکریسی اور وزیروں مشیروں کو جو مفت پیٹرل، مفت گاڑیاں، مفت بنگلے، مفت ہوائی سفر، مفت علاج معالجہ، مفت بجلی گیس مل رہا ہے، یہ عیاشیاں ختم کر دی جائیں تو کروڑوں ڈالر کی بچت ہوگی۔

انڈین حکومت سے درخواست ہے کہ ساڈا نشئی وی کے جاؤ اس سے بھی اچھا انسان بننے کا وعدہ لے کے ادھر ہی رکھ لینا سانوں ایدی کوئی ضرورت نیں MaryamNawaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس: آریان خان کا این سی بی افسر کو اچھا بن کر دکھانے کا وعدہبھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دورانِ حراست آریان خان کی تربیت بھی کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہسندھ میں سی این جی اسٹیشنز 10 دن بند کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی 9 دن بند رکھنے کا فیصلہہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی 9 دن بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ای ڈی یونیورسٹی کا میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا فیصلہگزشتہ تین سالوں کے کامیاب طلبا کے میٹرک کے پوائنٹس میں اعشاریہ نو فی صد مارکس کی کٹوتی کی جائے گی، داخلہ عارضی بنیادوں پر ہوگا۔ 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جاپانی اخبار کا انکشاففیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں کراچی بندرگاہ کو ترقی دینے پر اتفاق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »