سی این جی 9 دن بند رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی 9 دن بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

سی این جی اور آر ایل این جی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی 9 دن کے ‏لیے بند کیے جا رہے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی سی کو میسر ‏ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے سبب گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں ‏مشکلات کا سامنا ہے ۔ ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ پریشر کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ 16 اکتوبر صبح 8 بجے ‏سے 25 اکتوبر پیر رات 8 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس جی سی مینجمنٹ پریشر کا جائزہ لے رہی ہے اگر گیس پریشر میں بہتری آئی ‏تو سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہسندھ میں سی این جی اسٹیشنز 10 دن بند کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 9 روز کے لیے بند - ایکسپریس اردوہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے پیر 25 اکتوبر کی رات 8 بجے یعنی 228 گھنٹے گیس اسٹیشنز کو فراہمی معطل رہے گی Bhai Karachi mein PetrolPrice double kar k sale sale laga di ye awam he riysaty pasina,Khun nichor du awam ka, CNG bandh CNG ⛽.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ وبلوچستان میں 9روز کیلئے سی۔این۔جی بندش کااعلانکراچی سمیت سندھ و بلوچستان میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا۔ سوئی سدرن گيس کمپنی نے اچانک مسلسل 9 دن گیس بندش کا اعلان کرديا، سی این جی اسٹیشنز کو مسلسل 228 گھنٹے گیس نہیں ملے گی SamaaTV Jahan se gas a rahi hai wohin pe gas shortage hai. That's something which I don't understand. Can you Sab kuch khatam honey Wala ha be ready
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی گئی ،این سی اوسیاعلامیے کے مطابق اِن ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا کی تعداد 200 سے بڑھا کر 300 کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کااہم اجلاس ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش سمیت دیگر پابندیاں ختمنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی، سینما اور مزارات کوبھی مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے کھول دیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔این سی بی اہلکار کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔۔۔این سی بی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ آریان خان منشیات خریداری کے ریگولر کسٹمر تھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »