این سی او سی کااہم اجلاس ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش سمیت دیگر پابندیاں ختم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی کااہم اجلاس، ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش سمیت دیگر پابندیاں ختم

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، ملک بھر کورونا کے کیسز پر کمی پر پابندیوں میں نرمی کرنا کا فیصلہ کیا گیا۔این سی او سی نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی،اس کے علاوہ ان ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا کی تعدادکو 200

سے بڑھا کر 300 کردیاگیاجبکہ آﺅٹ ڈور شادی کی تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت مل گئی،این سی او سی نے سینما اور مزارات کوبھی مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے کھول دیاگیا۔این سی او سی کاکہناہے کہ این پی آئیز کا نفاذ16 سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گا،28 اکتوبر کو این سی او سی کے اجلاس میں این پی آئیز پر نظرثانی کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی بی نے آریان خان کو ’’سپر ڈوپر اسٹار‘‘ بنادیا، رام گوپال ورما - ایکسپریس اردومستقبل میں آریان کہیں گے جیل میں زندگی کے متعلق بہت کچھ سیکھا، رام گوپال ورما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی بی نے آریان کو ’اسٹار‘ بنادیا، رام گوپال ورمابھارتی ہدایت کار رام گوپال ورما کا کہنا ہے کہ آریان خان پر لگے منشیات کے الزامات نے انہیں ’سپر ڈوپر اسٹار‘ بنا دیا ہے۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔این سی بی اہلکار کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔۔۔این سی بی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ آریان خان منشیات خریداری کے ریگولر کسٹمر تھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی نے 2500 ارب روپے قرض اسکینڈل کا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردووزیرخزانہ شوکت ترین قرضوں کی مس مینجمنٹ پر اعلیٰ سطع کی انکوائری کروائیں، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ فیڈریشن اف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرائی جائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی انتخاب ن لیگ ٹکٹ کس کو دے گی ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ن لیگ کے سینئر رہنما ملک پرویز کی وفات کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 خالی ہو گئی اور ضمنی انتخاب سے متعلق بات چیت بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این ایل آئی نے گلگت بلتستان سکاؤٹس پولو کپ جیت لیاLahore board exam results share Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »