نسلہ ٹاور کے رہائشی عمارت 15 روز میں خالی کردیں ، حتمی نوٹس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلہ ٹاور کے مکین عمارت 15 روز میں خالی کردیں ، حتمی نوٹس جاری ARYNewsUrdu

کراچی : اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو بلڈنگ 15 روز میں خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ، بصورت دیگر 27 اکتوبر کو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وی او اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے رہائشیوں کو فائنل نوٹسسز کے ساتھ نوٹس کی کاپی اخبارات میں بھی شائع کرادی ہے ، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے رہائشیوں کی ریویو پٹیشنز بھی خارج کردی ہیں ، کمشنر کراچی کو اب اس جگہ کا قبضہ حاصل کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹسکراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹسکراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک متعدد زخمیتائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان:عمارت میں آ تشزدگی 40 افراد ہلاکمتعدد زخمیتائیوان میں عمارت میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان میں 13 منزلوں پر مشتمل عمارت 40 سال پرانی تھی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحولیات کے کارکنان کا آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہماحولیات کے کارکنان کا آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ Environment Workers IMF Protest USA IMFNews UNEP JoeBiden BorisJohnson StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار سے زائد کیسزصوبہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، صوبے میں اب تک ڈینگی کے 4 ہزار 876 کنفرم کیسز سامنے آچکے ہیں 12 اموات ہوچکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »