قندھار میں نمازِ جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکا ،20 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قندھار میں نمازِ جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکا ،20 افراد جاں بحق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق افغانستان کا شہر قندھار ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، جمعے کی نماز کے دوران امام بارگاہ میں دھماکا ہوا، جس کےبعد بھگدڑ مچ گئی۔

دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا اور ریسکیو کا کام جاری ہے، افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش تھا۔ یاد رہے گذشتہ جمعے کو بھی افغانستان کے شہرقندوز میں نمازجمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکا ہوا تھا ، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور 100 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ واقعہ میں متعدد افرادجاں بحق و زخمی ہوئے،طالبا ن کی اسپیشل فورس نے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How sad is this act

طالبان اور داعش ہمیشہ سے شیعہ برادری کے خلاف اور دشمن ہیں۔ اب ہمارے طالبان سپورٹرز کیا کہتے ہیں ؟

افغانستان میں شیعہ سنی تقسیم کے ذریعہ آپس میں لڑانے کی سازش ہورہی ہے تاکہ امن قائم نہ ہوسکے تمام مکاتب فکر کے علماء،قائدین اور دیگر بااثر کو نہ صرف کردار ادا کرنا چاہیے بلکہ اسکے سدباب کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے

Ya allha maddad ko a

Allah mufsdeen ko garaqq kre 😣😣😣😣 Ye muslmaan to hrgizz kehlane k qabil nhi 😱😱😱

استغفراللَّہ اِنَّالِلَّہ واِنَّاالہ راجعون

پہلے جو لوگ کہتے تھے کہ یہ دھماکے طالبان کر رہے ہیں اب ان سے میں پوچھنا چاہتا ہوں ابھی یہ کون کر رہا ہے پہلے بھی یہ غیر مسلم کرتے تھے اور اب بھی کر رہے ہیں جن کا ایمان و اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوگا وہ مساجد میں دہشت گردی کرتے ہیں

It look's that Afghan Taliban and ISIS both are in same page .that why these attacks happen

اللہ ہو اکبر۔💔

Sad news.

GOOD NEWS

اللہ پاک رحمت فرمائے ۔ اور ظالموں کو برباد کرے

Very sad 😞

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جئے داعش. شیعہ کنجریوں کی موت یورپ اس لیے ان شیعہ کو نشانہ بناتا ہے کیونکہ کے یہ روتے بہت ہیں ان کا اک مر جائے لاش روڈ پہ رکھ کے دھرنا شروع کر دیتے ہیں. اور ایسے دھرنوں سے یورپی ایجنسیاں اپنے ناجائز مطالبات تسلیم کروا لیتی ہیں. شیعہ اگر اس شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ ملامتی رویہ چھوڑنا ہو گا ان کو الله تعالی مرحم کو جنت الفردوس نصیب کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار میں مزید کمی28مریض جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کے وار میں مزید کمی،28مریض جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 Ratio CoronaPatients Infection GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں محسن داوڑ، منظور پشتین اشتہاری قرار - ایکسپریس اردوعدالت نے چاروں مفرور ملزمان کا کیس داخل دفتر کردیا۔ Why police is not arresting mjdawar While our Aliwazirna50 is in jail since 2020
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5افراد ہلاکناروے میں ایک تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ نارویجن پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو ملزم نے ارتغرل تو نہیں دیکھ لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان کا منفرد احتجاجAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u جنگیں بند نہ کروانا پاکستان کیا کریگا مسکین کھجل ھوجایے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »