بھارت مندر کے پجاری کو گولی مار کرقتل کر دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، مندر کے پجاری کو گولی مار کرقتل کر دیا گیا India TemplePriest Killed ShotDead

4مسلح افراد نے کنکلی نامی مندر میں گھس کر پجاری راجیو کمار جھا کو گولی مار کر ہلاک جبکہ مندر میں پوجا کیلئے آئے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔ زخمی شخص شمبھو چودھری کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے حملہ آوروں کا پیچھا کیا اور ان میں سے تین کو پکڑ

لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس افسر ستیہ پرکاش نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ لوگوں نے پکڑے جانے والے تین حملہ آوروں کوبے دردی سے مارا پیٹا جس کے نتیجے میں ان میں سے ایک پلکیت سنگھ ہلاک ہو گیا۔ دیگر دو حملہ آوروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'Sab Dyy Pattay Khul Gayy Jyy سنا ہے چن مکھن غدار وطن کو برطانیہ میں پریشانی عزت سے خود برطانیہ چھوڑنا ہے یا زبردستی پکڑ کر 'ڈیپورٹ' کیا جائے۔ چن مکھن کی ٹیم مین فیصلہ کیاجارہا ہےکہ کیا بیٹی اور بھای نے پاکستان انے پر کوءی گراونڈ تیار کر لی ہے؟ ImranRiazKhan ARYSabirShakir SdqJaan ہولے ہولے منو گے سارے کل تک جن کی سیاست کا خاتمے کے اعلانات تھے آج اتنے خوفزدہ ان سے آ گئے نہ اقتدار کی بات تک اس نے اقتدار میں ا بھی جانا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کو مریم نواز کے وکیل کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کو مریم نواز کے وکیل عرفان قادر کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایت کردی، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت 17 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے پہلے ملزم کو ریلیف مل گیااحتساب عدالت کے جج نے کہا کہ عوام سے فراڈ کے کیس پر اب اس عدالت کا اختیار نہیں ہے، ایسے کیسز اب عمومی قانون کے تحت دیگر عدالتوں میں چلیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے نئے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیاجاپان کے نئے وزیراعظم Funio Kishida نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس مہینے کی اکتیس تاریخ کو ہونے والے قومی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصولوزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا اعلان کیا جائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »