منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام، غیر ملکیوں سمیت 7 سمگلرز گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اے این ایف نے کھلے سمندر میں منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا تے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں 6 غیر ملکیوں سمیت 7 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس ک

رتے ہوئے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ہیڈ کوارٹر میں کمانڈر سلمان نے بتایا کہ کھلے سمندرمیں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اے این ایف نےمشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 4ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی۔

کارروائی میں7 اسمگلرز کو بھی گرفتار کیا گیا،پکڑی جانے والی منشیات کو سمگلروں سمیت مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کےلیے اے این ایف فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طورخم بارڈر کےقریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوطورخم بارڈر کےقریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام - اب وزیراعظم صحیح کام کرے گا کیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسانیت کےناطےپریانتھا کی جان بچانےکی کوشش کی تھی،ملک عدنانسیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ انسانیت کے ناطے سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کی تھی ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow He is a great person.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی'‘ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’ مزید پڑھیں: arynewsurdu malikadnan pmimrankhan ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچاناہے اللہ نے اس کو ایک انسان کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یہ عزت دی Only one an exhibition اگلا وزیرِ اعظم انشاء الله ملك عدنان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »