بحرین کیساتھ مضبوط دفاعی اور معاشی تعلقات ترجیح ہیں:آرمی چیف

07/12/2021 5:19:00 PM

بحرین کیساتھ مضبوط دفاعی اور معاشی تعلقات ترجیح ہیں:آرمی چیف

راولپنڈی:(دنیا نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، مضبوط دفاعی، سفارتی اور معاشی تعلقات ہماری ترجیح ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) میں سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ہیلتھ کیئر کے امور پر بات کی گئی۔

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

مزید پڑھ: Dunya News »

خيبرپختونخواکےپہاڑی علاقوں ميں سياح کھنچےچلےآرہےہيں

دیرسے لواری تک صاف وشفاف سڑک سے بھی سیاح خوش...;

کیا بے شرمی ہے بھئی۔ جو بھی ناجائز اور ظالم حکومت ہوتی ہے یہ اپنا کاسہ لے کر پہنچ جاتے ہیں اور حمایتی بکواس شروع کر دیتے ہیں۔ نکے کو ملک عدنان کے پیچھے لگایا ھوا ھے اور ابا وفود سے ملاقاتیں فرما رھے ھیں شاباش وزیر خارجہ و خزانہ قوم کو آپ پر فخر ہے

پریکٹیکل کے بہانے نشہ آورمشروب پلا کر17طالبات کیساتھ زیادتی کی کوشش۔۔خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کے واقعات میں اس قدر اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ خواتین گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کرتی ہیں،اسی طرح کا ایک افسوسناک واقعہ Lagta hai Bharat se kaafi funding mil rahi hai is channel ko. Inko check karne ki behad zaroorat hai. the sex-crazy beasts of the hindu rashtra are condemned for willfully tarnishing the nobility of the science education ایسی بکواس نیوز دینے والے کو شرم آنی چاہیئے کیا پریکٹیکل میں مشروب سے تواضع کی جاتی ھے، اور کیوں کسی کی بہن بیٹی کی بدنامی کرتے ھو، مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ یہ ٹویٹر پر کیا ھو رھا ھے

پڑوسی نے ساتھیوں سے مل کر فرسٹ ایئر کی طالبہ کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکلخواتین سے زیادتی کے واقعات میں آئے دن اضافہ ہونے لگا،لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

شادی پر دوستوں کا دلہا کیساتھ ایسا مذاق ۔۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں گےشادی بیاہ پر دوستوں کا دلہا کے ساتھ مذاق کرنا عام سی بات ہے مگر وائرل ویڈیو میں دوستوں نے دلہا کے ساتھ جو کیا اس نے تو شادی بیاہ کے موقع پر مذاق کی تاریخ ہی

پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں وزیراعظمپاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم Read News PTIofficial ImranKhan PMImranKhan MoIB_Official PakPMO FederalCabnetMeeting Hammad_Azhar Asad_Umar

روسی صدر پوتن کا دورۂ انڈیا عالمی سیاست کے لیے کیوں اہم ہے؟ - BBC News اردوماسکو اور دہلی کے تعلقات سرد جنگ کے دور سے چلے آرہے ہیں اور اس وقت سے ہی یہ ہمیشہ مضبوط رہے ہیں لیکن انڈیا اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات ایک ایسا پس و پیش ہے جو دہلی اور ماسکو تعلقات پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور پچھلی دہائی میں اس میں زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پہلے پہل تو کچھ چھوٹے موٹے غیرملکی سربراہ پاکستان آجاتے تھے اب تو کوی نہیی آتا ھے جب سے یہ حضرت آے ھیی

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u0627\u0639\u0634\u0627\u0631\u06cc\u0626\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0632\u0631\u0650\u0645\u0628\u0627\u062f\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0630\u062e\u0627\u0626\u0631 \u0645\u0633\u062a\u062d\u06a9\u0645 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc...