منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ indiandrone pakarmy indiapakistanborder

بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لیکر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہیں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جانچ پڑتال کی تو معلوم ہوا کہ ڈرون کے ساتھ بھارتی مقدار میں منشیات بھی بندھی ہوئی ہے، ڈرون کے ملبے کو قبضہ میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتارسوشل میڈیا پر پاکستان اور پاکستانی اداروں پر ہرزہ سرائی کرنیوالا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں پکڑا گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی پور : مودی سرکار خانہ جنگی پر قابو پانے میں ناکام، 24 گھنٹوں میں 9افراد ہلاکنئی دہلی : (دنیانیوز) بھارتی ریاست منی پور میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 9افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بپر جوائے: آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا کیٹی بندر میں تیز ہوا کیساتھ بارشبپر جوائے: آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں تیز ہوا کیساتھ بارش CycloneBiparjoy Hit Pakistan Midnight SindhCMHouse ndmapk dpr_gob GovtofPakistan Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگاکراچی : ( دنیا نیوز ) بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا تاہم آج دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگاکراچی : ( دنیا نیوز ) بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا تاہم آج دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیڈ سلیمانکی پل پر گاڑی کی ٹکر، خاتون دریائے ستلج میں‌ گر کر جاں‌ بحقہیڈ سلیمانکی پل پر گاڑی کی ٹکر، خاتون دریائے ستلج میں‌ گر کر جاں‌ بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »