منی پور : مودی سرکار خانہ جنگی پر قابو پانے میں ناکام، 24 گھنٹوں میں 9افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی پور : مودی سرکار خانہ جنگی پر قابو پانے میں ناکام، 24 گھنٹوں میں 9افراد ہلاک India clashes

بھارتی میڈیا کے مطابق امپھال میں بی جے پی کی خاتون وزیرِ صنعت کا گھر جلا دیا گیا جبکہ اب تک خانہ جنگی کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد دربدر ہو چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ پولیس، بی ایس ایف اور فوج کے 50 ہزار اہلکار تعینات کرنے کے باوجود مودی سرکار خانہ جنگی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، منی پور کی عوام نے مودی سرکار پر خانہ جنگی کو دانستہ ہوا دینے کا بھی الزام لگادیا۔ عوام کاکہنا ہے کہ خانہ جنگی کا بہانہ بنا کر نریندر مودی منی پور کے قبائلی تشخص کو ختم اور انتہا پسند ہندو نظریہ مسلط کرنا چاہتا ہے اور ریاست منی پور پر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتا ہے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست منی پور میں پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے؛9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردومنی پور میں 3 مئی سے جاری نسلی فسادات میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور 40 ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی شہر منی پور میں دوگروپوں کے درمیان جھڑپیں9افراد ہلاک متعدد زخمیبھارتی شہر منی پور میں دوگروپوں کے درمیان جھڑپیں،9افراد ہلاک ، متعدد زخمی ManipurOnFire Manipur Violance Clashes India BJP ModiGovt Deaths Injured ChristainCommunity BJP4India narendramodi PMOIndia hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں نسلی فسادات : منی پور میں مزید 13 افراد ہلاکمنی پور : نسلی فسادات کی شکار ریاست منی پور ایک گاؤں میں بھارتی فوج کی موجودگی میں چند مسلح حملہ آور داخل ہوئے جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں اس دوران مزید تیرہ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں انسانی حقوق […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم, اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 22 جون تک ملتویلاہور احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف, حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 22 جون تک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپرمارکیٹ میں 200 مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیبرطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی 200مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پتوکی میں سیکورٹی گارڈ نے نجی میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دیپتوکی میں ملتان روڈ پر نجی میڈیکل سٹور پر سیکورٹی گارڈ نے ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دی، سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکوؤں کو دبوچ لیا، ڈاکوں کی فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »