بھارت میں نسلی فسادات : منی پور میں مزید 13 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں نسلی فسادات : منی پور میں مزید 13 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

منی پور : نسلی فسادات کی شکار ریاست منی پور ایک گاؤں میں بھارتی فوج کی موجودگی میں چند مسلح حملہ آور داخل ہوئے جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں اس دوران مزید تیرہ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے قوانین کی سرکاری سرپرستی میں دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ریاست منی پور میں اضلاع امپھال ایسٹ اور کنگپوکی کی سرحد پر واقع ایک گاؤں میں چند مسلح حملہ آور داخل ہوئے اور گھروں کو جلانا شروع کردیا۔ خیال رہے کہ منی پور میں 3 مئی کو پھوٹنے والے نسلی فسادات کے بعد سے اب تک 115 افراد ہلاک جبکہ 40 ہزار اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

مودی سرکار نے پرتشدد جھڑپوں پرقابو پانے کیلئے فوج تعینات کر دی ہے۔میٹی ہندووں کے زیر اثرامپھال میں کوکی عیسائیوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ کوکی برادری کا کہنا ہے ریاستی پولیس کے ساتھ مل کر پرتشدد ہجوم نے ٹارگٹڈ حملے کیے۔ انٹرنیٹ معطل، دکانیں، اسکول اور دفاتر بند ہیں۔ منی پور میں پرتشدد واقعات کا آغاز تب ہوا جب میٹی کمیونٹی کو قبائلی اسٹیٹس دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف مقامی قبائلی گروہوں نے مظاہرہ کیا تھا، تاہم جلد ہی یہ احتجاج بے قابو ہوگیا اور ہجوم نے گھروں، گاڑیوں اور عبادت گاہوں پر حملے شروع کردیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست منی پور میں پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے؛9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردومنی پور میں 3 مئی سے جاری نسلی فسادات میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور 40 ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاککنشاسا : ( ویب ڈیسک ) شمال مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو ( ڈی آر سی ) میں نقل مکانی کرنے والے افراد کے کیمپ پر حملے میں 45 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 100 افراد ہلاکزندہ بچنے والوں کی تلاش جاری11:07 PM, 13 Jun, 2023, بین الاقوامی, ابوجا: شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مالی : المناک ٹریفک حادثے میں 15افراد ہلاک ،32 زخمیباکو: (ویب ڈیسک ) افریقی ملک مالی میں دوبسوں اور ٹرک کے مابین تصادم میں 15 افراد ہلاک او ر 32زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں بپر جوائے سے تباہی کا آغاز، 3 ہلاک، ہزاروں افراد کا انخلاسمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ اور سوراشٹر میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: ناٹنگھم کے مصروف ترین علاقے میں مختلف حملوں میں 3 افراد ہلاکتینوں واقعات شہر کے مصروف ترین علاقے میں پیش آئے ہیں جہاں ہر وقت پولیس کی بھاری نفری یہاں تعینات ہوتی ہے: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »