نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 100 افراد ہلاکزندہ بچنے والوں کی تلاش جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 100 افراد ہلاک،زندہ بچنے والوں کی تلاش جاری

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں الٹ گئی۔

پولیس کے ترجمان اوکاسانمی اجائی نے 100 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی اور کہا کہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔دوسری جانب مقامی رہائشی نے کا کہنا تھا متاثرین، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں. ہمسائی ریاست نائیجر کے ایگبوتی گاؤں میں رات بھر جاری شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔ حادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم گھنٹوں بعد ہوا، لہٰذا متاثرین کو بروقت نہیں بچایا جاسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاکابوجا: (ویب ڈیسک) شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانسندھ کے شہروں میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین میں بھی آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپرمارکیٹ میں 200 مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیبرطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی 200مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحقکوہاٹ روڈ گڑھی قمردین میں رہزنوں نے گرفتاری سے بچنے کےلیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر راہگیر بچہ جاں بحق ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی مذمتی قرارداد منظور کر لی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی 9 مئی کے واقعات کی مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاریملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر آج بھی انٹر بینک میں مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ قیمت کم ہونے کی نوید سنائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »