پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

پولیس نے فائرنگ کرنے والے گینگ کے سرغنہ شکیل احمد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا اور اس سے آلٹو کار بھی برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق گینگ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی رورل ظفر احمد خان کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔.

پولیس نے فائرنگ کرنے والے گینگ کے سرغنہ شکیل احمد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا اور اس سے آلٹو کار بھی برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق گینگ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی رورل ظفر احمد خان کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 16 افراد جاں بحقبنوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، لکی مروت میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) سہراب گوٹھ انڈر پاس کے قریب نامعلوم ملزموں کی پولیس پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اپنے پیچھے تباہی کے اثرات چھوڑ گئیخیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات و واقعات میں 34 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیروزوالہ : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان جاں بحقفیروزوالہ : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے شہر فیروزوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں آندھی طوفانی بارش چھتیں اور دیواریں گرنے سے 28 افراد جاں بحق09:14 PM, 10 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور : خیبر پختونخوا میں آندھی، طوفانی بارش اور ژالہ باری سے 28 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور 60
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکیہ : میزائل اور دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ، 5 مزدور جاں بحقانقرہ : (ویب ڈیسک ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں راکٹ میزائل اور دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں5مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »