سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حراست میں لے لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار donaldtrump usa

امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات باتھ روم میں چھپانے کا الزام ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پر مذکورہ کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔

سابق صدر کی عدالت میں پیشی کے وقت انکے حامیوں کی خاصی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے ہاتھوں میں امریکی جھنڈے اور انکی حمایت میں پمفلٹ اٹھا رکھے تھے۔ دوسری جانب سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر صورت حال کنٹرول میں رہی۔ سابق امریکی صدر نے بارہا اپنے خلاف چلنے والے مقدمات کا ذمہ دار جوبائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے، سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپیشل قونصل جیک سمتھ جوکہ کیس کی تحقیقات کررہے ہیں " ٹرمپ ہیٹر" یعینی مجھ سے نفرت کرنے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حراست میں لے لیا گیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار11:45 PM, 13 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, میامی: امریکہ  کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا۔خفیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کیا گیا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا -واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا، امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا دوبارہ حصہ بننے جارہا ہے۔ امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم، یونیسکو میں واپس شامل ہونے کا اعلان کرنے جارہا ہے جسے اس نے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتارمیامی : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اسی کیس […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارتحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »