سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ARYNewsUrdu

میامی : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اسی کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔.

میامی : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اسی کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کیا گیا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا -واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا، امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا دوبارہ حصہ بننے جارہا ہے۔ امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم، یونیسکو میں واپس شامل ہونے کا اعلان کرنے جارہا ہے جسے اس نے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر الزامات کا سامنا کرنے میامی پہنچ گئے۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وفاقی مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے میامی پہنچ گئے۔ ٹرمپ آج سہ پہر تین بجے وفاقی عدالت میں پیش ہونے کے لئے میامی پہنچے ہیں۔ سابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر الزامات کا سامنا کرنے میامی پہنچ گئے۔سابق امریکی صدر الزامات کا سامنا کرنے میامی پہنچ گئے۔ مزید تفصیلات ⬇️ Trump FormerUSPresident ReachedMiami Miami Cases Indictment USA POTUS45 realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیااسکاٹ لینڈ کی گرفتار سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر سہیل نے ذکا اشرف کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوعامر سہیل نے ذکا اشرف کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا مطالبہ کردیا AamirSohail ZakaAshraf ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی ہوگا نہیں ذکا ءاشرف ہوگا: آصف زرداری اور نواز شریف آمنے سامنے02:30 PM, 13 Jun, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : پی سی بی چیئرمین کی تعیناتی پر سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »