سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اب کراچی سےتقریباً 275 کلومیٹر دور، ٹھٹھہ سے 300، کیٹی بندر سے 240 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اس وقت طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی رفتار تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ لہروں کی اونچائی 30 فٹ ہے، اس وقت "بپرجوائے" شمال، شمال مشرق کی سمت بڑھ رہا ہے۔

ٹھٹھہ ،بدین اور دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں کے جھکڑ، ایمر جنسی نافذ، شہر قائد میں بوندا باندی، کیٹی بندر کو خالی کرالیا گیا، گڈانی میں بھی لہریں انتہائی بلند، مزید موسلا دھار بارشوں کا خطرہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ اداروں کو مقامی زبان میں سمندری طوفان سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت کی گئی ہے۔

ساحلی علاقوں سے 73 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، ہدایات کے باوجود بعض افراد اب بھی ساحلی علاقوں میں موجود گھر بار چھوڑنے سے انکار کر رہے ہیں۔دوسری جانب سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگاکراچی : ( دنیا نیوز ) بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا تاہم آج دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طوفان کا خدشہ کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتویطوفان کا خدشہ، کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Karachi Inter Exams Postponed CycloneBiparjoy SELD_Sindh GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان سے قبل بھارت میں الرٹ:گجرات کو بچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں تعیناتمتعدد ہلاکتوں کے بعد شہریوں کے انخلا کاعمل تیز06:39 PM, 13 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, گجرات:سمندری طوفان بپر جوائے اس وقت پاکستان کے شہر کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے  لیکن بھارتی گجرات میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بپر جوائے: وزیراعظم نے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان بپر جوائے کے نتیجے میں پیش آنے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بپر جوائے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ12:29 PM, 14 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر آج سے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازوں کو فوری طور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی سمت تبدیل کراچی پر کتنا اثر انداز ہو گا؟ اہم خبر آ گئیسمندری طوفان ’’بپر جوائے ‘‘ نے اپنا رخ تبدیل کرتے ہوئے کراچی کے ساحل سے دور ہونا شروع کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »