بپر جوائے: آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا کیٹی بندر میں تیز ہوا کیساتھ بارش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بپر جوائے: آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں تیز ہوا کیساتھ بارش CycloneBiparjoy Hit Pakistan Midnight SindhCMHouse ndmapk dpr_gob GovtofPakistan Karachi

کیٹی بندر سے ٹکرائے گا. طوفان کے پیشِ نظر ملک کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق بپر جوائے کیٹی بندر سے 130، کراچی سے 220 جبکہ ٹھٹھہ سے 210 کلو میٹر کے فاصلے پر جنوب میں موجود ہے، طوفان کا آج شام تک کیٹی بندر اور انڈین گجرات سے گزرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی رفتار تقریباً 140 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ لہروں کی اونچائی 30 فٹ ہے.

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ اداروں کو مقامی زبان میں سمندری طوفان سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت کی گئی ہے۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ عوام موسمیاتی حالات سے آگاہ رہیں اور ساحل پر جانے سے گریز کریں.

بپر جوائے کے ممکنہ خدشے کے باعث دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، متعلقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ کمشنر مکران اور قلات طوفان سے نمٹنے کے اقدامات کی نگرانی کریں، ماہی گیر سمندر کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں ان سے صورتحال پر مشاورت کی جائے۔وزیراعلیٰ کو ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے متوقع صورتحال کے مطابق امدادی سرگرمیوں کی تیاری پر بریفنگ دی گئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگاکراچی : ( دنیا نیوز ) بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا تاہم آج دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگاکراچی : ( دنیا نیوز ) بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا تاہم آج دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیاآج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آ سکتے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندرمیں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارشسمندری طوفان بپرجوائے کے تحت ٹھٹھہ کے علاقے کیٹی بندر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، ساحلی علاقوں سے 73 ہزار افراد کی منتقلی، کیٹی بندر سے انخلا مکملطوفان کراچی سے 310 کلومیٹر اور کیٹی بندر سے 240 کلو میٹر دور رہ گیا ہے جس کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 73 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارش میں آپ نے خود کو کیسے محفوظ رکھنا ہے؟سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »