منشیات کیس؛ شاہ رخ خان کی آریان سے ملنے کیلئے جیل پہنچنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان جیل حکام کی جانب سے ذاتی طور پر ملاقات کی اجازت کے بعد بیٹے سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچے۔ گرفتاری کے بعد سے آج آریان کو جیل میں بند ہوئے 18 واں دن ہے۔رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آریان کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد ان کے وکیل نے بومبے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیشن کورٹ کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے فوری بعد آریان خان کے وکلا نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ ان کی درخواست پر سماعت بومبے ہائی...

اس سے قبل شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری نے ویڈیو کال پر جیل میں بند بیٹے سے بات کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق آریان خان اپنے والدین سے بات کرتے ہوئے روپڑے تھے۔واضح رہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے 2 اکتوبر کو ممبئی سے گووا جانے والے ایک بحری جہاز پر چھاپہ مارکر منشیات برآمد کی تھی۔ اس جہاز پر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی موجود تھے جنہیں پوچھ تاچھ کے بعد چھاپے کے اگلے روز یعنی 3 اکتوبر کو گرفتار کیا گیاتھا۔ آریان خان اس وقت ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tum log is ki bund kae peechay lagay raho Bus apni pehchaan bhool jao Or dousro ki chaal chalo Phittay mu

Buhut sai ho raha a ya convert indu a ya harami Allha k gript May achuka a

صرف پیسہ پیسہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ھوتا. یہ ٹھیک ذلیل ھو رہا ھے اندھا گونگا اور بہرہ امیر نام کا مسلمان شاہ رخ خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارجکروز شپ ڈرگ کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزموں کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کےبیٹےآریان کی درخواست دوبارہ مستردآریان کی نمائندگی اب امیت ڈیسائی کررہے ہیں جو ہٹ ایڈ رن کیس میں سلمان خان کے وکیل تھے SamaaTV تم میڈیا والوں کو شارخ کے بیٹے کی ایسی پڑی ھے جیسے وہ داماد ھے آپ کا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو خصوصی سیل میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »