ملکی ترقی میں بلدیاتی اداروں کا اہم کردار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی ترقی میں بلدیاتی اداروں کا اہم کردار -

پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے بلدیاتی ادارے بحال کردیے ہیں، لاہور سمیت پنجاب بھر میں 58 ہزار منتخب نمایندے دوبارہ اپنے عہدوں کا چارج سنبھال رہے ہیں ، تحلیل کیے گئے بلدیاتی ادارے تقریبا 25 ماہ بعد بحال ہوئے ہیں ،سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت پنجاب بلدیاتی اداروں کی بحالی کے حوالے سے سنجیدہ نظر نہیں آئی جس پر منتخب بلدیاتی نمایندوں نے عدالت کا رخ کیا تھا۔

بدقسمتی سے جمہوری حکومتوں کے دور میں کوشش کی جاتی رہی ہے کہ اختیارات کو وفاقی اور صوبائی سطح پر مرتکز رکھا جائے اور مختلف حیلوں بہانوں سے بلدیاتی اداروں کو غیر فعال رکھا جاتا ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی بلدیاتی اداروں کے اختیارات کو انتہائی محدود رکھنے کے لیے باقاعدہ پلاننگ کے تحت اس کے کئی محکمے چھین کر خود مختار اتھارٹیز قائم کر دی ہیں،جو درحقیقت مقامی حکومت کے دائر ہ اختیار میں آتے ہیں ،اسی طرح سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے بھی ایسا ہی کیا...

اس وقت بلدیاتی اداروں کو شدید مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے ، کیونکہ نہ تو ان کے پاس اختیارات ہیں اور نہ ہی فنڈز، صر ف فائلوں میں بلدیاتی ادارے قائم ہیں،اس وقت وفاق اورچاروں صوبائی حکومتوں نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سلب کر رکھے ہیں ۔اراکین اسمبلی کی خواہش ہوتی ہے کہ انتظامی اور مالی اختیارات ان کے ہاتھ میں رہیں،ایک تو وہ اس سے مالی فائدے اٹھاتے ہیں کیونکہ چھوٹے چھوٹے ترقیاتی کاموں کے لیے بھی انھیں ہی فنڈز ملتے ہیں اور پھر عوام کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم نے گلیوں اور نالیوں کی مرمت کے...

لہٰذا وہ اسے روکنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس نظام کی مخالفت کرتے ہیں۔ اب پاکستان تحریکِ انصاف بھی اسی پر راہ پر چل رہی ہے۔ مسلم لیگ نے بھی سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد ہی بادل نخواستہ بلدیاتی الیکشن کرائے۔ دو ہزار سترہ میں ضلع کونسلیں بھی بن گئیں مگر ان کو فعال طریقے سے کام کرنا نصیب نہیں ہوا کیونکہ ایم پی اے ایم این اے حضرات فنڈز اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے تھے۔

بیوروکریسی منتخب ناظمین کے ماتحت تھی، جس سے عوام کے نچلی سطح پر بااختیار ہونے کا احساس اجاگر ہوا تھا اور ارکان اسمبلی ضلعی ناظمین کی بااختیاری کو اپنی ہتک سمجھتے تھے اور ان کی بلدیاتی مداخلت ختم ہوگئی تھی۔ ملک بھر کے ناظمین کو صوبائی و وفاقی وزارتوں کی بجائے قومی تعمیر نو بیورو کے ماتحت رکھا گیا تھا جس سے محکمہ بلدیات کی اہمیت ختم ہوکر رہ گئی تھی اور ناظمین اپنے حاصل اختیارات میں کھل کر آزادی سے کام کرتے تھے جس کی وجہ سے ارکان اسمبلی اور بیوروکریسی کو ضلعی نظام پسند نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo g ye aj suba ke pic ha shershah coloney Danki ka farmhouse.😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈکپ میں ایسی غیر ملکی ٹیم جس میں 9پاکستانی کھلاڑی شاملOman اعراب والی ہوگی۔ کیونکہ کرائے کے مزدور وہی رکھتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عشرت العباد ملکی سیاست میں کردار ادا کریں: سابق MQM رہنمامتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو ملک کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang چلو اب ان کی کمی تھی دبئی میں بےکار بیٹھے بیٹھے پیسے ختم ہو گئے ہوں گے سوچا کہ جاکر پاکستان پھر نوٹ بنا لو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہااسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟پریشان کن خبرآگئیامریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ ملکی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ , بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیاپاک بحریہ ملکی سمندری حدود کے تحفظ کےلیےمکمل الرٹ,بھارتی آبدوزکو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونےسےروک دیا ISPR PakNavy PakistanNavy PakistanNavyNHQ OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »