منحرف اراکین کا فیصلہ محفوظ۔کل سنایا جائیگا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز، الیکشن کمیشن نا اہلی ریفرنسز پر فیصلہ کل 12 بجے سنائے گا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور منحرف ارکان کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کے نے موقف اختیار کیا کہ ووٹ کاسٹ ہوگیا تو اس کا نتیجہ ڈی سیٹنگ ہوگا۔پارلیمانی پارٹی نے کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔

آرٹیکل 63 اے میں پارلیمانی پارٹی کی تشریح نہیں کی گئی۔پارٹی کے ارکان اسمبلی ہی کثرت رائے سے فیصلہ کرتے ہیں۔ یکم اپریل کو اجلاس میں پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے کا اعلان کیا گیا۔ پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی پارٹی لیڈر کے بیان حلفی جمع کرائے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس عمران خان نے وزارت اعلیٰ کے لئے پرویز الہی کو امیدوار کا اعلان کیا۔منحرف اراکین نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی۔

منحرف اراکین کے وکلا وکیل جاوید ملک اور دیگر نے کہا کہ کاغذات نامزدگی اور جواب الجواب میں عمران خان کے دستخط مختلف ہیں ۔دستخط مختلف ہونے سے ان کی بدنیتی ثابت ہوتی ہے۔ الیکشن کمیشن ریفرنسز خارج کرے۔پی ٹی آئی اور منحرف ارکان کے وکلا نے حتمی دلائل دئیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کےخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس پرالیکشن کمیشن نے 20 مئی کو فیصلہ کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہپروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اداکار کو کام جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے کی پوری کوشش کی گئی مگر وہ اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔ Good News 🗞️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی کا فریق بننے کا فیصلہیہ صحیح فیصلہ زبردست 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بھی عمران خان والا کام کرنے کا فیصلہاسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ  دو روز میں قوم سے خطاب متوقع ہے جبکہ نوازشریف نے آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان ، سردار اختر مینگل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عوام کیلئے آٹا چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے   صوبے کے عوام کے لئے آٹا ، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے وزیروں کا رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار آپریشن کا فیصلہ05:53 PM, 16 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : منسٹر زکالونی میں رہائش گاہیں خالی  نہ ہوسکیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 9 وزراء نے سرکاری رہائش گاہیں چھوڑتے نہیں ویسے کہتے ہیں کہ ہم سب سے زیادہ محب وطن ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا عثمان بزدار کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑر نے الزام عائد کیا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو عمران خان نے فرار کرایا plz sath ma isko b dekh lena Good ltkao saly nu Please arrest him and imprison for life so PMIK won't pick him next time. This will be a great favor to PTI supporters by the importedgovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »