عثمان بزدار نے 10 ارب کے ناجائز اثاثے بنائے، ن لیگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

یہ سارا نیٹ ورک بنی گالہ سے ڈیل ہوتا تھا، فرح گوگی کو ملک سے فرار کروایا گیا، انھیں پائی پائی کا حساب دینا ہو گا، عطا تارڑ۔ فوٹو:فائلمسلم لیگ ن کے رہنما عطا محمد تارڑ نے کہا کہ سابق وزیر اعلی عثمان بزدار اور ان کے ساتھ کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کر رہے ہیں، عثمان بزدار نے اپنے ساڑھے 3 سالہ دور اقتدار میں دس ارب 31 کروڑ کے ناجائز اثاثے بنائے۔

انہوں نے کہا کہ فرح گوگی کو ملک سے فرار کروایا گیا ، بلیک منی کو وائٹ کیا گیا ، ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے بھاری بلیک منی کو وائٹ کیا گیا، جس گھر میں عمران خان کا نکاح ہوا وہاں کے لوگوں نے ایمنسٹی سے فائدہ اٹھایا، کرپشن کی کئی دیگر کہانیاں بھی موجود ہیں، ایک ایک پوسٹنگ پر کروڑوں روپے ریٹ لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mayfair flats kay sath wala ghar lay lia hay kia..dagar daly

Pakro

Verygood sabot ly kr court chlo bt khtam

Hahaha

10 Arab ka buzdar ko fund nahi mila iss ka Assasa kahan sa 10 Arab ho jana han

جاؤ عدالت اور کیس کرو ۔ تماری جھوٹی خبروں پر کوئی یقین نہیں کرتا ۔

اور ن لیگ نے قطری کی مدد سے ناجائز بچے بنوائے 🤭🤭

inhon nay khud kya kya banya uski list b batay sub ko wo katam he nae honi امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Yeh Arab currency wala hay ya Saudi wala ?

ڈالر میں ؟

چور دوسروں پر چوری کا۔الزام لگا رہے ہیں

غور سے دیکھیں۔۔ حمزہ یا مریم کی فائل ہو گی

کوئی ڈھنگ کا الزام تو لگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلی عثمان بزدار کے خلاف ن لیگ کی درخواست موصوللاہور : سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مالی بے ضابطگیوں اور اختیار کا ناجائز استعمال کرنے پر اینٹی کرپشن کو درخواست موصول ہوگئی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیان لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا arynewsurdu usmanbuzdar PakistanKiAwazARY pmln
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا عثمان بزدار کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑر نے الزام عائد کیا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو عمران خان نے فرار کرایا plz sath ma isko b dekh lena Good ltkao saly nu Please arrest him and imprison for life so PMIK won't pick him next time. This will be a great favor to PTI supporters by the importedgovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں کابینہ اراکین کے ہمراہ لندن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ Good joke. شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار Bhikari government اب یہ نئی کہانی ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو عوام كو بتانی ھے کوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے عثمان بزدارکیخلاف بڑااعلان کردیامسلم لیگ ن نے عثمان بزدار کی کرپشن کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد 27 کروڑ کے اثاثے بنائے ثبوت موجود ہیں عطا تارڑ کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ  چار سال تک ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا ، عثمان بزدار کے خلاف اینٹی 14 parties in power still coming on media , Make a case and arrest him why wasting time on Media , Cowards
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »