عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد 27 کروڑ کے اثاثے بنائے ثبوت موجود ہیں عطا تارڑ کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد 27 کروڑ کے اثاثے بنائے ، ثبوت موجود ہیں ، عطا تارڑ کا دعویٰ

کرپشن میں آج درخواست دے رہا ہوں ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 کروڑ کے اثاثےبنائے ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ تقریرایسے کرتے ہیں جیسے آسمان سے اترے ہوئے ہیں،عثمان بزدارکیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں آج درخواست دےرہےہیں، بلیک منی کو وائٹ کرایا گیا، تونسہ کے قریب 55سو کنال اراضی پانچ ارب روپے کی لی گئی ، عثمان بزدار کے برادر نسبتی کے پاس ایک ارب کی زمین کہاں سے آئی ۔

عطا تارڑ نےمزید کہا کہ عثمان بزدارکےدوست جاویدقیصرانی نے بحرین میں ایک ارب کی سرمایہ کاری کی، عثمان بزدارکےوزیراعلیٰ بننے سے پہلے جاوید قیصرانی کےپاس کچھ نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

14 parties in power still coming on media , Make a case and arrest him why wasting time on Media , Cowards

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیان لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا arynewsurdu usmanbuzdar PakistanKiAwazARY pmln
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکاری کے سفر کے آغاز میں شاہ رخ خان نے بیٹی سہانا کو مشورہ دیدیاممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کو بطور کیریئر اداکاری شروع کرنے پر اہم مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوری خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا عثمان بزدار کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑر نے الزام عائد کیا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو عمران خان نے فرار کرایا plz sath ma isko b dekh lena Good ltkao saly nu Please arrest him and imprison for life so PMIK won't pick him next time. This will be a great favor to PTI supporters by the importedgovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے عثمان بزدارکیخلاف بڑااعلان کردیامسلم لیگ ن نے عثمان بزدار کی کرپشن کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے نئے صدر نے حلف اٹھا لیاسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »