ن لیگ کا عثمان بزدار کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑر نے الزام عائد کیا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو عمران خان نے فرار کرایا

انہوں نے دعویٰ کیا کہ فرح گوگی نے بشریٰ بی بی کے ذریعے پنجاب پر حکومت کی اور سال 2019 میں ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے بلیک منی کو وائٹ کرایا۔

عطا تارڈ نے مزید کہا کہ ایمنسٹی اسکیم فرح گوگی اور ان کے خاوند کیلئے تھی، ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے فرح گوگی کی کرپشن چھپانی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کیا جائے گا۔ عطا تارڑ نے بتایا کہ عثمان بزدارکے خلاف درخواست دائر کی جائے گی، عمران خان نے بھی اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please arrest him and imprison for life so PMIK won't pick him next time. This will be a great favor to PTI supporters by the importedgovt

Good ltkao saly nu

plz sath ma isko b dekh lena

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیان لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا arynewsurdu usmanbuzdar PakistanKiAwazARY pmln
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلانعثمان بزدار کا ملتان میں 70 کروڑ کی مالیت کا اسپینش ولا ہے، تونسہ کے قریب 5 ارب روپے کی زمین لی، عطا تارڑ تفصیلات جانیے: DailyJang UsmanBuzdar PMLN 70 کروڑ کا ولا لے لیا ہے لیکن اس ملنگ بزدار کو تو اسکا دروازہ بھی کھولنا نہیں آتا ہوگا۔ 😂 اگر یہ کرپشن میں ملوث ھے تو اسے سزا ضرور ملنی چاہیے کہ اس نے ایک ایماندار لیڈر کے اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور حرام کا مال جیب میں ڈالا۔اگرچہ ثابت کرنا مشکل ھو گا لیکن واقعاتی شہادتیں موجود ھیں تو اسے پارٹی سے نکال دینا چاھیے۔۔۔۔دوسری سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ’مافیا‘ کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہ arynewsurdu Good بہترین مطالبہ بھای جان میں ٹیکنیشن ہوں۔کراچی کے لیے جتنے بھی میٹر لگاے گۓ ہیں۔ان سب کی سپیڈ پورے پاکستان میں لگاے گۓ میٹروں سے زیادہ ہے۔۔پر یونٹ بھی سب سے زیادہ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکانوزیراعظم اس اجلاس میں اتحادیوں سے مل کر ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے عثمان بزدارکیخلاف بڑااعلان کردیامسلم لیگ ن نے عثمان بزدار کی کرپشن کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکارسخت اقدامات کیلئے تیار ہیں مگر اس کی ایک سیاسی قیمت بھی ہے، جو ن لیگ اکیلے ادا کرنے کو تیار نہیں ہے: وزیر داخلہ زرداری نے ماسٹر اسٹروک کھیلا اور پی ایم ایل این کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا۔ شاباش بچ جاو گے OfficialDGISPR is desired to increase the fuel prices now. 😝😝😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »