سیاست بچانےکیلئے پیٹرولیم کی قیمتیں نہ روکیں، ایم کیوایم کا حکومت سے مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ مسائل کا حل عام انتخابات ہیں،فریش مینڈیٹ لیا جائے، دیر کی تو بدنصیبی ہوگی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم نئے انتخابات کے لیے تیار ہے پر نئی مردم شماری اور پھر نئی ووٹرلسٹوں کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں، سیاست بچانےکے لیے پیٹرولیم کی قیمتیں نہ روکیں، لیکن غریبوں پر بوجھ نہ ڈالیں۔

ملاقات کے بعد صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ موجودہ مسائل کا حل عام انتخابات ہیں،فریش مینڈیٹ لیا جائے، دیر کی تو بدنصیبی ہوگی، انتخابی اصلاحات ایک ہفتے میں ہوسکتی ہیں، مشکل حالات ہیں ہمیں ریاست کو دیکھنا ہے یا سیاست کو، ریاست بچانےکی خاطرمشکل فیصلے لینے چاہئیں اور سیاست کی قربانی دیناہوگی، مردم شماری کا آغاز اگست کے بجائے جون میں کیا جاسکتا ہے۔

رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ صرف اپنی سیاست بچانے کے لیے پیٹرولیم کی قیمتوں کو نہ روکیں، پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہیں تو بڑھائی جائیں، لیکن غریبوں پر بوجھ نہ ڈالیں، بڑی گاڑی والوں اور موٹر سائیکل کی ٹنکی بھروانے والوں میں فرق رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AdeelJavedCh ہوسکتا ہے شہباز شریف اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردے کہ تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ٹھیک تھی، اس لئے اللّٰہ کے واسطے پی ٹی آئی کی حکومت بحال کرکے ہماری جان چھڑائی جائے۔ اور سپریم کورٹ کا بھی کچھ پتہ نہیں کہ وہ یہ درخواست بھی پہلے کی طرح منظور کرلے منقول

کیوں نہ روکیں،،، اپنی عیاشیاں ختم کرو ، گاڑی پیٹرول ٹکٹ اور غیر ترقیاتی بجٹ ختم کرو،،،،،

AdeelJavedCh سیاست اور عزت دونوں بچانہ مُشکل ہو گیا

بغض عمران میں تمام ہارٹیاں متفق ہوکر عوام کی بجانا چاہتی ہیں ۔ شوباز آٹا ستر میں بیچ کر سبزی ڈی دے سکتا ہے لیکن فیول کی سبسی ڈی سن چوروں کو بھاری لگ رہی ہے امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور پاکستان سب_چور_ہیں

AdeelJavedCh ایک پارٹی سے حکومت چھین کر پندرہ پارٹیوں میں برابر تقسیم کرنے کا انوکھا تجربہ ناکام ہو گیا ھے، لیبارٹری سے دھواں اٹھ رہا ھے، سائنسدان منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

AdeelJavedCh ہم سوچ رہے تھے صرف ہمیں ہی نفرت ہے ن لیگ اور پی پی پی سے.یہ تو سارے ان.کی گردن دبوچھنے کے چکر.لگے ہیں ماشاء اللہ

AdeelJavedCh Ye Jan k noon ki pharwa rhe hein

AdeelJavedCh اگر اس میں شعور وعقل اورفہم ہوتا تو کیا کہنے۔

ڈاکو کے بچے بتحورو قاتلو عوام پر بوج ڈالنے پر اپ کسطرہ حکم دے راہے ہو یی مطالیبہ کرو کے سارے وزیر موشیر اور چورو ڈاکو کو تنہا بن کرو یی بولو

ڈی۔جی۔ائی۔ایس۔پی۔آر کو چاہیے کہ وہ ان بے چاروں کی مشکلات آسان کریں اور ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیں ۔۔😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم بھی فوری انتخابات کی حامیJuddon ve kisay noon hosh Aa jaiy.achi bat hei. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 25 کروڑ جیب میں ڈالے ۔۔۔۔اب کہتے ہے الیکشن کراو aray neutrals kya real may neutrals ho gaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست چھوڑیں ریاست بچائیںایم کیو ایم نے بھی فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا04:28 PM, 16 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان بھی فوری انتخابات کی حامی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مخالف۔ اپنی Ye becharay bi puns gaye Bajwa uncle ki BAAT maankar
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے فوری انتخابات کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت MQM sa ziadaa Chotiyaa jamaat or koi be nai اب آپ کو نانی یاد آ گئی ہے ۔۔۔ پہلے کیا موت پڑی تھی ۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے جاہلوں ملک کا بیڑا غرق کروادیا آپ لوگوں نے ساتھ مل کے انکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حکومت کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دھمکی دیدیایم کیو ایم نے حکومت کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دھمکی دیدی مزید تفصیلات: arynewsurdu ShehbazSharif PakistanKiAwazARY ARY ;) Fake news Dhamki nahi hai ye mil kar khelnay ka bahana hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ ان دنوں جن بھی مشکلات کا شکار ہیں ان شاءاللہ وہ جلد ختم ہوں گی مگر آپ کو خود بھی وجہ تلاش کر کے ان کے حل کے بارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گندم کی خریداری کے اہداف پورے نا کرنے پر شدید برہمی کا اظہاروزیراعظم کا گندم کی خریداری کے اہداف پورے نا کرنے پر شدید برہمی کا اظہار PMShehbazSharif Pakistan Wheat PMLN CMShehbaz GovtofPakistan MoIB_Official Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »