ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 38 ہزار ایک سو روپے ہو گئی ۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1286روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہوگئی ۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 38 ہزار ایک سو روپے ہو گئی ۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1286روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہوگئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن یہ خریدتا کون ہے جو آپ روزانہ یہ خوشخبری سناتے ہیں ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu Gold Malir city 1 phase is not available.12 hrs schedule loadshedding is compulsory.Unscheduled loadshedding and Phase issue is free as bonus. CMShehbaz MuradAliShahPPP Sir request hand over KElectricPk to some other reliable company to get rid of this torment.Bol raise our voice.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوشیار: حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غوراسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 2022 اور 2023 کےلیے موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور کیا جانے لگا۔ وفاقی حکومت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور - ایکسپریس اردوبجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا Baakwas hakomat Wrong policy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوریای سی سی کے جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر سبسڈی دی جائےگی شہباز شریف صاحب آپ ظلم کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے ساتھ۔ کپتان نے ان چوروں کو ایسے پھانسا ہے کہ یہ وہ کانٹا اگل سکتے نہ نگل سکتے۔۔۔!! ایک طرف کہتے کہ پیٹرولیم سبسڈی دے کے کپتان نے ظلم کیا اور دوسری طرف خود وہی کام کرکے کہتے عوام کی بھلائی ہے۔۔۔😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »