منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں‘

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے گھر کے باہر خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے اساتذہ کے مظاہرے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ منافقت اور منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جس شخص کی اپنی دہلیز پر ضرورت مند احتجاج کرر ہے ہیں، وہ صوبے کا حکمران بھی ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ صوبے کا حکمران ہوتے ہوئے بھی بے حسی کا مظاہرہ کرے تو اس کی کال پر بھی عوام اِسی طرح لاتعلق رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دیدی گئی : فیاض چوہان11:13 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود سب معلوم ھے تصویر بھی شئیر کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰنسربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اسکے وہ مہنگائی مارچ والے ڈرامے اجکل نظر نہیں ارہے.. حضرت مولانا فضل الرحمان نے بڑی اہم بات کی، پہلے بھی لکھ چکے، عمران خان کے سائفر (مراسلہ) والے شوشہ سے تو عوام بیزار ہو چکے ہیں- اگر کوئی سازش تھی تو وہ سازش عمران خان کو وزیراعظم بنانے والوں نے کی، بنانے والے کون تھے یہ پتہ چلایا جائے😌 siasatpk roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف -پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں کہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، ان کو قتل کرنے کی اگر ہم پورا دن پٹرول مہنگا یہ مہنگا وہ مہنگا پر گزارتے ھیں تو اپنا سکون خود برباد کرتےھیں بہتر یہ ھے کہ ایک ساتھ ھم سب روڈوں پہ نکلے اور پرامن احتجاج کریں تب سرکار کی انکھیں کھولے گی ورنہ مزید مہنگائ کے اشارے ملے ھیں۔ تیری فتوحات کی شہرتیں بجا لیکن میرا ملک اجڑ گیا تیرے نیوٹرل ہوجانے کے بعد😢😢 ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے احتجاج کو خود ان کیخلاف قرار دے دیامریم نواز نے کہا کہ جو بطور وزيراعظم کہتا تھا آلو پیاز کے ریٹ پتا کرنے نہیں آيا، آج اس کو سب اچانک یاد آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تو یہ کیا اسلام آباد دوسری شادی کرنے گئی تھی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہعمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے، رانا ثنااللہ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI کارپوریشنوں کی سبسڈی ختم کرو رانا باندر ایک گندی نالی کا انتہائی گندہ کیڑا ہے Ranay tera mou tor day gay bkwas bnd kr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امپورٹڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب کو دفن کردیا، عمران خان - ایکسپریس اردوزیرِ تفتیش 1200 میں سے 1100 ارب کے مقدمات اب نیب کے دائرہ کار سے خارج ہوجائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی Right او نشئیا تیرے حکم پہ چلتا رہا تو ٹھیک ہے Roo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »