نیب ترامیم سے نواز، شہباز، مریم ، زرداری اور بلاول کے کرپشن کیسز ختم ہوجائیں گے، فواد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوم کو ریلیف نہ دینے والوں نے خود کو تیزی سے ریلیف دے دیا، اسد عمر، ایک ہی مطالبہ ہے،الیکشن کی تاریخ دی جائے، شیخ رشید مزید پڑھیں: FawadCh Nab GeoNews

حکومت نے خود کو این آر او دے کر احتساب ختم کردیا، نیب ترامیم سے نواز، شہباز، مریم ، زرداری اور بلاول پر سے کرپشن کیسز ختم ہوجائیں گے— فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے خود کو این آر او دے کر احتساب ختم کردیا، نیب ترامیم سے نواز، شہباز، مریم ، زرداری اور بلاول پر سے کرپشن کیسز ختم ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ جو چاہیں گے آزادی سے کریں گے، نیب ترامیم کو چیلنج کرنے کیلئے پٹیشن تیار کرلی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ قوم کو ریلیف نہ دینے والوں نے خود کو تیزی سے ریلیف دے دیا، قوم کے لوٹے ہوئے 1200 ارب کے کیسز ختم کیے جارہےہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9 ارب ڈالر کے ذخائر رہ گئے ہیں، ملک میں مہنگائی سب کے سامنے ہے، ایک ہی مطالبہ ہے،الیکشن کی تاریخ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہی آپ چاہتے تھے۔۔۔۔

الیکشن کی تاریخ کی سب کو پتہ اور ان نااہلوں کو کیوں پتہ نہیں ہے

Allah Pak kre k khtm he hojaen Sare jhoote cases Jo TM haramion me bad nieti pe mabni jhote cases bnae.chal bhaag BRE monh wale dabbo

عمرانڈو اسراٸیلی منصوبہ:عمرانڈو حکومت معیشت کی تباہی کےکامیاب مرحلےبعدایٹم بم سے دستبردار ھونا تھا بذریعہ سیکولر پاکستان قادیانیت کوحاکمیت دینا آرمی میں تقسیم تفریق ورسوا کرکے ملک کو تین حصوں میں باٹنا مخالفین کوکرپشن میں بذریعہ میڈیا بدنام کرنا عمرانڈو عدالتوں سےقید کرنا

جھوٹ ھے سب کیس چلیں گے

اگر نیب جھوٹے کیسز کی پیروی کرے گا تو اسے سزا بھی بھگتنی پڑے گی اب یا تو کیس ثابت کرے گا یا کیسز کی پیروی چھوڑے گا یا پھر کیس بنانے والا جھوٹا کیس بنانے پر سزا بھگتے گا۔فواد ڈبو جان اللہ کو دینی ہے عمران فسادی کو نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کو 27 سال سے مطلوب قتل کا مفرور ملزم راولپنڈی سے گرفتارملزم کی گرفتاری کا آپریشن برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے تعاون سے کیا گیا ،ایف آئی اے یہ کیسا پاکستان ہے ان کہ ملزمان یہاں پر گرفتار ہوسکتےہیں ؟اور پاکستان کہ ملزمان وہاں عیاشیاں کر رہیں ہیں چلو جی ان کی دیہاڑی لگ گئ اچھا ہو گیا اب تبدیل ہی کر لو اس بہانے سے باو جی کو ہی لے لو۔،۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرپول کی مدد سے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان امارات سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان مختلف اوقات میں متحدہ عرب امارات فرار ہو جانے میں کامیاب رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیاوزیرِ اعظم نے 5 بنیادی اشیائے ضروریہ کو اگلے مالی سال کیلئے کم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا 🖐🖐🖐 دو ہزار میں کوئی نیا چیز خریدنا ڈال دیا کیا۔۔۔! خان صاحب کر کے گئے تھے. احساس راشن کارڈ کے ذریعے. جھوٹوں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صارفین کو آئی فون 14 کے بجائے 15 کا بے تابی سے انتطار، لیکن کیوں؟آئی فون14کو بھول جائیں، دیدہ زیب فیچر والے ایپل کے ان سائیڈر15 نے آئی فون 14 کو پیچھے چھوڑدیا آئی فون14کو بھول جائیں، دیدہ زیب فیچر bassar_tweets next phone in 2026 inshallah. Tab tak tu 20 aana hoga اس مہنگائی کے دور میں بھی مہنگے مہنگے موبائل. پھر ملک کے حالات کیسے ٹھیک ہوں گے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اس بکری کو چپ کروائیں‘: پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی حکومتی اراکین سے تکراراجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن کلثوم چانڈیو اور پی ٹی آئی کی رکن دعا بھٹو میں بھی نوک جھونک ہوئی مزید پڑھیں: duabhutto PTI PPP SharmilaFarooqui SindhAssembly GeoNews دعابھٹو نے صحیح کہا ھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اس بکری کو چپ کروائیں سندھ اسمبلی میں دعا بھٹو کی شرمیلا فاروقی سے تلخ کلامیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن دعا بھٹو اور حکومتی اراکین کے درمیان تکرار  ہوگئی۔ دعا بھٹو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »