ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک، سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی WeatherUpdate

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک، سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئیلاہور محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق جنوبی پنجاب میں آج بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں موسم گرم رہے گا، سندھ میں سکھر، موہنجو داڑو، دادو اور مٹھی میں درجہ حرارت 47 تک جانے کی توقع ہے، کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طلبا کی موجیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلانطلبا کی موجیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu Your channels transmission are not coming in Islamabad G-9/2 sector .Please check it . Best channel ARY News good channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا11:18 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کولمبو:پہلے ہی معاشی بحران  کے شکار سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ Jhoot سری لنکا میں۔۔۔۔ تف یے تمھاری صحافت پر Unfollowed !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (دنیا نیوز) بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »