کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معاہدے کی خبروں کی تردید کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معاہدے کی خبروں کی تردید کر دی ImranKhanPTI ImranKhan PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے،ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں،اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام لوگ لانگ مارچ میں شرکت کریں۔پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی سفیرِ پاکستان نبیل منیر کے اعزاز میں تقریب

Rumours & delib disinfo that a deal has been done. Absolutely not! We are moving towards Islamabad & no question of any deal. We will remain in Islamabad till announcement of dates for dissolution of assemblies & elections are given. Calling all ppl of Islamabad & Pindi to join

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی یواےای کی طرف سے مذمتدبئی (طاہر منیر طاہر سے)  تحریک انصاف یواےای کی پوری ٹیم موجودہ امپورٹڈ حکومت کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرردرخواست اس لڑکی نے دی ہے؟؟؟ حرامخور دنیا نیوز اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ ❌ مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا۔ سات بجے تک خالی پنڈال دیکھ کر پہلے وزیر اعلی حمزہ شہباز پھر مریم نواز نے اوکاڑہ کاُدورہ منسوخ کردیا۔منتظمین کی سخت سرزنش۔ کئی روز کی تیاری بھی ایک جلسہ کامیاب نہئں کرواسکی۔ جذبہ جنون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردوجب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹ 😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy یہ ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »