عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

24/05/2022 9:15:00 PM

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر #Gold #PriceHike #inflation #pakistan

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر Gold PriceHike inflation pakistan

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 114 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر سستا ہو کر ایک ہزار 854 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھ:
Waqtnews »

’\u06a9\u0644 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0648 \u0634\u0627\u06cc\u062f \u063a\u0644\u0637 \u067e\u06cc\u063a\u0627\u0645 \u0686\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627‘

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0634\u0631\u0648\u0637 \u0628\u0627\u062a \u0686\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u06cc مزید پڑھ >>

حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ

جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں