ملک کےمختلف حصوں میں گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان: محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کےمختلف حصوں میں گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان Islamabad Cold Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج صبح ریکارڈ کیے گئے کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت یوں ہے : اسلام آباد11 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور اور پشاور 16، کراچی 22 ، کوئٹہ اور گلگت 8 ، مری 3اور مظفرآباد 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض بھی میدان میں آگئے، چیئرمین بحریہ ٹائون کا بڑا اعلانراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان عمل میں اس کي علان کا بھت انتظار ٿا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں تعینات فوجی دستوں کی تفصیل جاریآئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دستے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی معاونت میں مصروف ہیں۔ فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں: آئی ایس پی آرملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں: آئی ایس پی آر CoronaLockdown CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan OfficialDGISPR QuarantineCenters
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اشیائے ضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنا رہی ہےیوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اشیائے ضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنا رہی ہے UtilityStoreCorporation pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan pid_gov MoIB_Official کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن جوکہ ایشیا کا سب سے بڑا غریب لوگوں کا ٹاون ہے، کیا کوئی بتا سکتا ہے کے اونگی میں کتنے یوٹیلٹی اسٹور ہیں اور کہاں کہاں ہے؟ pid_gov MoIB_Official میں معذرت چاہتا ہوں یہ سب ہوائوں بیانات ہیں آج میں گیا تھالیکن گی کے علاوہ اور کچھ نہیں ملا اگر آپ کے پاس کوئی کمپلین نمبر ہو تو میں رابطہ بھی کر سکتا ہوں میرا تعلق کے پی کے دیر لوئر سے ہیں شکریہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی ؟تشویشناک خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »