یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اشیائے ضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنا رہی ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اشیائے ضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنا رہی ہے UtilityStoreCorporation pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan

یوٹیلیٹی سٹورز کی تمام شاخیں خصوصی طور پر معاشرے کے نادار طبقوں کی خدمت کیلئے کھلی ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں جب ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے یوٹیلیٹی سٹورز اشیاء

ضروریہ کی ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی، آٹا، گھی، چاول اور دالوں کا خاطر خواہ سٹاک دستیاب ہے اور ان تمام چیزوں کی قلت سے متعلق شکایات پر سختی سے فوری کارروائی کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official میں معذرت چاہتا ہوں یہ سب ہوائوں بیانات ہیں آج میں گیا تھالیکن گی کے علاوہ اور کچھ نہیں ملا اگر آپ کے پاس کوئی کمپلین نمبر ہو تو میں رابطہ بھی کر سکتا ہوں میرا تعلق کے پی کے دیر لوئر سے ہیں شکریہ

pid_gov MoIB_Official کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن جوکہ ایشیا کا سب سے بڑا غریب لوگوں کا ٹاون ہے، کیا کوئی بتا سکتا ہے کے اونگی میں کتنے یوٹیلٹی اسٹور ہیں اور کہاں کہاں ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر معیاری سینی ٹائزرز کی شکایات پر فواد چوہدری کا ایکشنغیر معیاری سینی ٹائزرز کی شکایات پر فواد چوہدری کا ایکشن fawadchaudhry Sanitizers SubStandards Complains CoronaLockdown CoronaVirusOutbreak CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ 80، ٹھٹھہ میں 40 روپے لٹر فروختملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر قسم کا کاروبار متاثر ہوا ہے وہیں دودھ کی طلب و رسد میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور فراغتتحریر: اقراء طارق ضرور پڑھیں: ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ڈاکٹروں پرمشتمل ایک ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے:ظفرمرزاچین کے ڈاکٹروں پرمشتمل ایک ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے:ظفرمرزا Read News CoronaVirus CoronaVirusUpdates COVID19 StaySafeStayHome CoronaInPakistan PakistanFightsCorona StayBlessedPakistan zfrmrza PakAndChina zlj517 DrZafarMirza XHNews zfrmrza PakAndChina zlj517 XHNews ملک میں کروڑوں کی آبادی ہے جو بھی سہولیات ہے مخصوص طبقہ ہی فائدہ اٹھاۓ گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی.اسدعمرلوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی.اسدعمر Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official FoodEssentials CoronaVirusFight CoronaLockdown CoronaVirusPakistan Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official انکو انکے حلقے میں ہی بھجوا دو Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official Bas apny ghar walo ko khana poncha sakty ho ap log or kisi ko nahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »