کورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے Islamabad Quarantine Centers Facility Coronavirus Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe کرونا MoIB_Official pid_gov Pakistan

کشمورمیں کتاکاٹے کاایک مریض دم توڑگیا،دوسراشدیدزخمی

ذرائع کے مطابق پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر پی اے ایف ایف او جی ڈی سی ایل بلڈنگ سیکٹر آئی نائن این قایداعظم انٹرنیشنل شفا انٹرنیشنل این آئی ایچ اور پمز ہسپتال میں قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لیے لیے احتیاطی تدابیر بھی اپنائی جارہی ہیں اور شہریوں کو کو بار بار اعلانات کے ذریعے بتایا جا رہا ہے کہ وہ گھروں میں ہی قیام کریں تاکہ اس موزی مرض سے بچا جا سکے۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہونیوالوں کی تعداد 15سو سے تجاوز کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: کورونا سے بچنے کیلئے شہریوں نے میتھانول پی لیا، 300 افراد ہلاکتہران: (ویب ڈیسک) ایران میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسز کی تعداد کے بعد بچاؤ کے لیے زہریلا کیمیکل 'میتھانول' استعمال کرنے سے 300 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Now this is another cause of death!!! But this will not be noticed becuzse it is not important in mediawatch 300 in single day. Source
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، لاہوریوں کیلئے بڑی خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) ابتدائی طور پر 9 گاڑیاں شاہراہوں پر موجود ہوں گی، تعداد بڑھا کر 16 کی Dramy. جب تک امام مہندی کو نہیں لایا جاے گا ہمارا اسلامی نظام نہیں چلایا جاے گا تو Marya eeee Samjoo Apny aap nuu😷 ہم گھر بیٹھ کر اپکی مدد نہیں کرنا چاہتے پاکستان اسلام کا گھڑ ہونا چاہتے تھا 😈 فرقوں کا گٹر بن گیا ہے ایک قسم کا مسلمان مومن بننا پڑے گا سیدھا راستہ پکڑنا پڑے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئیچینی میدیکل ٹیم اپنے ساتھ کیا لیکر آئی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ہائیکورٹ اس سے بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟ - Pakistan - Dawn NewsDawn has spread the most fake news about Coronavirus.,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »