ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں: آئی ایس پی آر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں: آئی ایس پی آر CoronaLockdown CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan OfficialDGISPR QuarantineCenters

جوان آرٹیکل 245 کے تحت کا م کر رہے ہیں،پاک فوج کے دستے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،عوام کے تحفظ کے لیے پاک فوج حکومتوں اور ضلعی انتطامیہ کی مدد کر رہی ہے،تمام انٹری پوائنٹس پر مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں، فوج اور قانون نافذ کرنےوالے دیگر اداروں کی

مؤثر پیٹرولنگ جاری ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں، تفتان میں 600افراد کے لیے قرنطینہ مرکز قائم کیا گیا ہےجبکہ چمن میں 805 خیموں پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم کیا گیا ہے،چمن کےگاؤں کلی فیضو میں 300افراد کے لیے کنٹینر میں قرنطینہ بنائے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اےعبدالسلام آفریدی میں کورونا وائرس کی تصدیقوائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میں کورونا کی تشخیص - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیےکورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیے Sindh SindhLockDown SindhPolice Coronavirus COVID19Pakistan SSP TandoAllahYar CoronaCrisis SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah AbdulAz45428713 SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah أور كر بے کياکر سکتے ھے اگر کوئی کہے باھر نکلنے پر گولے مارتے ھے تو پاکستانی قوم بولے گے چلو دیکھتے ھے واقعے گولے مارتے ھے یا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے افسران نے اپنی تنخواہوں میں کمی کردیتفصیلات کے مطابق سی ای او ارشد ملک کی جانب سے رضاکارانہ طور پر تنخواہ میں 20 فیصد کمی کے اعلان کے بعد افسران نے بھی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ موبائل پر ایس ایم ایس کے ذرے نیوز چاہیے کیسے ملے گی موبائل پر ایس ایم ایس کے ذرے نیوز چاہیے کیسے ملے گی یہ btao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »