ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا ARYNewsUrdu Ramadan

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا لہذا پہلا روزہ کل بروز جمعرات 23 مارچ کو ہوگا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت پشاور میں ہوا جبکہ ملک بھر میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Ka khauf Karo Chand Nazar Nahe Aya 10 Baje Kon Sa Chand He?

یہ رویت ہلال نہیں یہ رویت حرام ہے روزہ جمعہ کی دن سب رکھیں اپنی آپ کو چمکانے والے مولوی دین اسلام کی غدار 10 بجے چاند دیکھنے والے صبح خود روزہ رکھیں ہمارا روزہ جمعہ کی دن ہے سیاسی روزہ نامنظور ... .. مگر پاکستان میں دس بجے چاند دیکھنے والے نابینے ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔

پاکستان میں سب کچھ ہو سکتا ہے تو 10 بجے چاند نظر کیوں نہیں آ سکتا

بھائی میں تو پریشان ہوں ان کو رات کو 10:30 یا رات 12 بجے ہی کیوں چاند نظر آتا ہے۔۔

سال بھر میں 3 دن کام ہوتا ہے وہ بھی ہلال کمیٹی ڈھنگ سے نہیں کرسکتی کروڑوں روپے کے اخراجات کے باوجود جب قوم سوجاتی ہے کمیٹی آدھی رات کو اعلان کرتی ہے کہ کل روزہ ہے

Oh bhai kaisy nazar aa giya logo ki traveeh ka kiya hai

Is molvi nu pocho chand k elan election k ilan k bad hi kuun kitta.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاپاکستان میں رمضان المبارک 1444ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پشاور میں ہوا، اوقاف ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کی، اجلاس میں مركزی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیاملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک اللہ پاکستان سمیت دنیا بھر کہ مسلمانوں پر اپنا کرم کرے امین الیکشن ملتوی ہونے پر نیازی اور اس کے چیلوں کی نیندیں حرام ہونا بھی مبارک ! Pti k dono mufti hain inn ka Deen sy koe laina Daina nhi mufti moneeb hoty tu Alan mukhalif hota لعنتی نے پورے ملک کا رمضان خراب کروا دیا رات 10 بجے چاند چڑھوا کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگابہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند کی شہادت موصول ہوئیں: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ډیلیټ کیوکیا........ پاکستاني چارواکو Well We are missing fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا - ایکسپریس اردومرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت سے متعلق باقاعدہ اعلان کیا How....? Bgaitat hain bs ap log ye koi time hai Traveeh k bgair roza? Subhanallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »