رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا expressnews

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔

ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس غیرمعمولی تاخیر سے ختم ہوا۔ رات 10 بج کر 15 منٹ پر کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت سے متعلق باقاعدہ اعلان کیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی۔خیال رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں ختم ہوا تھا۔

اس سے قبل زونل کمیٹیوں کے اجلاس کراچی، لاہور، کوئٹہ اوراسلام آباد میں ہوئے جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کی اطلاع زونل کمیٹیوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو دیدی گئی تھی۔ ادھر بھارت اور بنگلا دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ بروز جمعہ 24 اپریل کو ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو سزا دینی چائیے.اس کمیٹی کے متعلق ایسا قانون بننا چائیے.جو وقت مقرر مغرب کے بعد فورا فیصلہ کروائے.من مرضی کے فیصلے ہو رہے ہیں آگے تھوڑا عذاب آیا ہوا ہے ملک پر (بس اللہ تعالی اس ملک پر رحم وکرم کر دے.(آمین)

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں چاند رات 10 بجے نظر آتا ہے

مولانا صاحب کا چاند کا اعلان علامہ صاحب نہ تراویح کا طریقہ تو بتا دیں لوگوں نے ادا کرنی ہے یا نہیں نماز تو لوگ ادا کر چکے ہیں مکمل اب آپ کا اللہ حافظ اور کیا کہیں رحمت اللہ تعالیٰ فرمائے

How....?

Bgaitat hain bs ap log ye koi time hai Traveeh k bgair roza?

Subhanallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگابہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند کی شہادت موصول ہوئیں: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ډیلیټ کیوکیا........ پاکستاني چارواکو Well We are missing fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پشاور میں ہوا، اوقاف ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کی، اجلاس میں مركزی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا - ایکسپریس اردومرکزی و زونل کمیٹیاں رویت ہلال کی بنیاد پر 23 مارچ کو روزہ ہونے یا نہ ہونے کا اعلان کریں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعے کو ہو گانیودہلی: (ویب ڈیسک)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ بروز جمعہ 24 اپریل کو ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگابنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ramadan2023 Ramadan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »