بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعے کو ہو گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعے کو ہو گا india ramadanmubarak

بھارتی میڈیا کے مطابق حمعیت علمائے ہند نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نہیں آیا لہذا پہلا روز 24 اپریل بروز جمعہ کو ہو گا۔

اس کے علاوہ بنگلا دیش کی نیشنل مون سائٹنگ کمیٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روز 24 اپریل بروز جمعہ ہو گا کیونکہ آج ملک کے کسی حصے میں چاند نظر نہیں آیا۔ دوسری جانب ملائیشیا اور انڈونیشیا کے مسلمان پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو رکھیں گے، دونوں ممالک میں رویت ہلال کمیٹیاں 21 مارچ کو بیٹھیں تاہم دونوں ممالک میں کہیں چاند نظر آنے کی شہادت سامنے نہ آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعے کو ہو گاملائیشیا اور انڈونیشیا کے مسلمان پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو رکھیں گے پاکستانی ۔پشاور ابھی دیکھاتے ہیں۔ O bhai Pakistan ka btao unse hmy kia lena dena 🤦 It is 24 March not 24 April
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگابنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ramadan2023 Ramadan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، پنجاب اور کوئٹہ میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیارمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی اور اگر چاند 🌙 نظر نہ آیا تو پرچہ عمران خان کے خلاف ہوگا ہمیں پشاور میں نظر آئیں گے 🙈 Kpk main aa gya hai as usual ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگیسعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی. رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، سربراہ زونل رویت ہلال کمیٹیرمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی Isko haq nazar ayga eid k chand tu bohth jaldi nazaar ata h lkdi lanath 🖐🖐🖐 roti k dushman Lo g AJ Di roti kha lo kal fair ana molvi gang😂 Please Update
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »