وہاب ریاض مشیر بن گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاب ریاض مشیر بن گئے Pakistan WahabViki Charge Caretaker Sports Advisor Punjab GovtofPunjabPK

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیراسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بن گئے۔

قومی کرکٹر نے چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹری اسپورٹس پنجاب اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب سے ملاقات کی۔دونوں افسران نے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کوبریفنگ دی، ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اسپورٹس کے فروغ کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا چارج سنبھال لیاوہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا - ایکسپریس اردوکھیلوں کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وہاب ریاض Mashallah Sir ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے عہدہ سنبھال لیاوہاب ریاض نے عہدہ سنبھال لیا arynewsurdu v sham ful riaz PERCHEE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما اہلسنت و الجماعت کراچی سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحقاہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں قاتلانہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ علماء کرام کو کیوں شہید کیا جارہا ہے؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمشیددستی بھی عمران خان کے ساتھی بن گئےجمشیددستی بھی عمران خان کے ساتھی بن گئے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan یہ نکما کبھی آجاتا ہے کبھی چلا جاتا ہے گریٹ Welcome
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاض الجنہ میں مرد و خواتین کے داخلےکیلئے نئے شیڈول کا اعلانریاض الجنہ کیلئے زائرین گیٹ 37 کے سامنےجنوبی صحن سےداخل ہوں گے : انتظامیہ مسجد نبوی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »