سکندر اعظم کی وفا ت کے بعد اہلِ ایتھنز ارسطو کی جان کے دشمن بن گئےبے دینی اور بد کرداری جیسے الزامات بھی لگائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکندر اعظم کی وفا ت کے بعد اہلِ ایتھنز ارسطو کی جان کے دشمن بن گئے،بے دینی اور بد کرداری جیسے الزامات بھی لگائے

Mar 21, 2023 | 22:34:PM یونانی فلسفہ کے دورِ عروج کا آخری فلسفی شہنشاہ ارسطو ،سٹاجیرا کے شہر میں پیدا ہوا۔اِس کا باپ مقدونیہ کے حاکم نکو میکس کا شاہی طبیب تھا۔ارسطو نے بچپن میں اپنے باپ سے طِب اور جراحت سیکھی۔18 سال کی عمر میں وہ ایتھنزآیا۔ افلاطون کا شاگردبنا اور اسکی اکیڈمی میں داخل ہوا۔ وہ افلاطون کا مکالمات کی تدوین میں معاون رہا۔افلاطون کی وفات تک ایتھنز میں ہی رہا اور پھر ایشیائے کوچک چلا گیا۔ سکندرِ ِ اعظم کے باپ شاہ فلپ نے اسے سکندر کا معلم مقرر کر دیا۔شاہ فلپ کی وفات کے بعد جب سکندر...

محسن نقوی کاقبرستانوں میں تدفین کے ریٹس بڑھانے کا نوٹس،فیس 10ہزار روپے سے کم کرکے ساڑھے 3ہزار روپے کر دیارسطو کا فلسفہ بنیادی طور پرو ہی تھا جو سقراط کا تھا اور افلاطون کی معرفت اِس تک پہنچا تھا۔ وہ یہ کہ عقل کو عقیدہ پر اور روح یا ذہن کو مادہ پر برتری حاصل ہے۔علم کے حصول کا ذریعہ حواسی ادراک نہیں عقل ہے۔ تفصیل میں جاتے ہوئے وہ بعض مقامات پر افلاطون سے بھی اختلاف کرتا ہے۔

۰ ارسطو کی تصانیف: ارسطو کی تصانیف کی فہرست بڑی وسیع ہے۔ایک جھلک ملاحظہ ہو۔اِس نے منطق پر5کتابیں تحریر کیں۔فزکس پر8کتابیں۔میٹافزکس پر1 کتاب۔موسمیات پر4 کتابیں۔ علمِ ہیئت پر 4 کتابیں۔ کائنات کی ابتداءاور انتہا پر 2 کتابیں۔حیوانوں کے اعضاءپر 4 کتابیں۔ جانوروں کی ابتداءپر5 کتابیں۔ اخلاقیات پر 10 کتابیں۔ سیاسیات پر 8 کتابیں۔فصاحت و بلاغت پر3 کتابیں۔ فنِ شاعری پر3 کتابیں لکھیں۔۰ اس کے علاوہ علم ِ کائنا ت اور نباتات ، جانوروں کے ارتقاء،جانوروں کی حرکات ،خوابوں ،اور روح کی حقیقت پر بھی کتابیں اور...

۰ کہا جاتا ہے کہ بعض کتا بیں ا رسطو کی نہیں لیکن اس کی طرف منسوب کر دی گئی ہیں لیکن یہ کوئی انوکھی بات نہیں اِنسانی معاشرے میں ہرمعروف آدمی کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افلاطون نے سقراط کی شاگردی کی خوب لاج نبھائی نظریات اس قدر گڈ مڈ ہیں کہ تمیز کرنا مشکل ہے کہ کونسا نظریہ سقراط کاہے اور کون سا افلاطون کامصنف:لطیف جاوید قسط:20 افلاطون(Plato )  افلاطون ایتھنز کے ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوا۔اس کے بچپن کے دور میں ایتھنز سیاسی بد امنی کا شکار تھا،ہر سو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجابوفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے بعض شہروں میں بد نظمی کے واقعات وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نوٹس،صوبائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھوں نے لندن کے بعد سان فرانسسکو میں بھی بھارتی قونصلیٹ پر دھاوا بول دیاسان فرانسسکو : سکھوں نے لندن کے بعد سان فرانسسکو میں بھی بھارتی قونصلیٹ پر دھاوا بول دیا اور مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے۔ زندگی کی ساری پریشانیاں اس وقت ختم ہوجایا کرتی ہیں جب بندہ یہ سوچ لیتا ہے کہ اللہ میرے ساتھ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر خالد رضا اور مولانا عبدالقیوم کے قتل میں مماثلت، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیاکراچی : تفتیشی حکام نے نجی اسکول کے ڈائریکٹرخالد رضا اور مولانا عبدالقیوم کے قتل میں مماثلت کے بعد گلستان جوہر اور سچل کےعلاقے میں سلیپر سیلز کی تلاش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے مناظر سامنے آگئے، حقیقت کیا ہے؟امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پولیس کے ہاتھوں اچانک گرفتاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے حامی پریشان ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس کتے کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے؟ مزاحیہ ویڈیو دیکھیںجانوروں کی چالاکیاں اور شرارتیں بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں، ان کے بچے بھی اپنی دھن میں مگن ہوکر شرارتیں اور اٹکھیلیاں Aag lagi basti mai ARY apni masti mai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »