ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری 3 اپریل تک منظور کرلی گئی، عدالت نے ساتھ ہی آئندہ تاریخ پر تفتیشی افسر سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: NasirButt PMLN DailyJang

ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری 3 اپریل تک منظور کرلی گئی ہے، عدالت نے ساتھ ہی آئندہ تاریخ پر تفتیشی افسر سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔اس مقدمے میں ملزم ناصر بٹ کے اس سے قبل ریڈ وارنٹ بھی جاری کیے گئے تھے۔ وہ مقدمے کے اندراج کے بعد سے بیرون ملک مقیم تھے۔.

ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری 3 اپریل تک منظور کرلی گئی ہے، عدالت نے ساتھ ہی آئندہ تاریخ پر تفتیشی افسر سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔اس مقدمے میں ملزم ناصر بٹ کے اس سے قبل ریڈ وارنٹ بھی جاری کیے گئے تھے۔ وہ مقدمے کے اندراج کے بعد سے بیرون ملک مقیم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قانون لعنت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزالہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن کورٹ نے تحریک انصاف کے مرکزکی صدر چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ ویڈیو ریلیز کے بعد Lets see what he has to say now.. ضمانت منظور کروانے کیلئے ہی تو ویڈیو بنوائی ہے بیچارے نے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI LatestNews بریکنگ نیوز عمران نے بارش کی دعا کی جس کی وجہ سے بارش ہوئی جس کی وجہ سے سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچ گیا اس لیے عمران پر مقدمہ بتا ہے عمران پر اس کا مقدمہ درج کرینگے ....... رانا ثناءاللہ کا اعلان مکافات عمل بھی ایک چیز جوتی ھے۰ مخالفیں سو سو مقدمات اور ھر روز دو عدالتوں میں ضمانت کرانے کے تیاری شروع کر دیں۰ وقت جلد بدلے گا😡👎🖐🏼❌🔥 چلو کچھ تو خان کے حق میں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظورلاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan انہی عدالتوں نے سعد رضوی کی کیوں منظور نہ کیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات اور نیب نوٹسز پر حفاظتی ضمانتیں منظورمینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم، اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع TTPTI یہ سب کچھ دیکھ کر محمد خان بھٹی کی باتیں سچ لگ رہی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسدادِ دہشتگردی مقدمات، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اگر شیطان بھی PTI جوائن کرلے تو تحریک انصاف والے کہیں گے چاچا ابلیس بڑا ایماندار آدمی ہے🙈🙈🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظورعدالت نے ایک لاکھ زر ضمانت پر علی امین گنڈاپور کی 8 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کی ہے بڈھا شرابی شرابی اس جج کو الٹا گاڑ دیا جاۓ کہ اس جیسے شرابی کبابی کو چھوڑ دیا ہے🤪🙌🙌🙌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »