مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ اُدھر پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم خان میں ہوا۔ کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی شہادتوں اور کل پہلے روزے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Musaalmano mai tafaraqa dalnay wali machine

یہ کون ہے

مفتی منیب کی یاد تو آتی ھو گی

یہ سب اسی کے کہنے پر ہوا ہے پورے پاکستان میں کہی۔ چاند نظر نہیں آیا یہ وہی چاند ہے جو مفتی پوپلزئی ہر سال نکالتا ہے پاکستانی قوم ایک فتنے کے آگے شر نگوں ہو چکی ہے

پوپلزئی + روئت ہلال One page

پوپلزئی صاحب ایک دن لیٹ نہیں ہو گئے رمضان1444 رمضان_2023 رمضان_المبارك

لعنتی نے پورے ملک کا رمضان خراب کروا دیا رات 10 بجے چاند چڑھوا کر

Pti k dono mufti hain inn ka Deen sy koe laina Daina nhi mufti moneeb hoty tu Alan mukhalif hota

رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک اللہ پاکستان سمیت دنیا بھر کہ مسلمانوں پر اپنا کرم کرے امین الیکشن ملتوی ہونے پر نیازی اور اس کے چیلوں کی نیندیں حرام ہونا بھی مبارک !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپشاور : ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگابنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ramadan2023 Ramadan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات کو ہوگاسعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی Saudia Arabia ka chan dekh kr Eid ka elaan q nhi kerty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیاکراچی: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، سربراہ زونل رویت ہلال کمیٹیرمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی Isko haq nazar ayga eid k chand tu bohth jaldi nazaar ata h lkdi lanath 🖐🖐🖐 roti k dushman Lo g AJ Di roti kha lo kal fair ana molvi gang😂 Please Update
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ، پنجاب اور کوئٹہ میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیارمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی اور اگر چاند 🌙 نظر نہ آیا تو پرچہ عمران خان کے خلاف ہوگا ہمیں پشاور میں نظر آئیں گے 🙈 Kpk main aa gya hai as usual ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »