پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہناؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات پنجاب کی نگراں حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔

صوبائی حکومت نے ایس ایس پی عمران کشور کو جے ٹی آئی کا سربراہ مقرر کر دیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان بھی اس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ آئی بی اور حساس اداروں کے افسران بھی جے آئی ٹی شامل ہیں۔ جے آئی ٹی تھانہ ریس کورس، سول لائن اور شادمان میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کر کے چالان عدالت میں جمع کرائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد جوجوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد سے اسلام آباد اور لاہور پولیس ایکشن میں آئی ہے۔ پولیس نے قائدین سمیت متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمے درج کیے جن میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل...

اتوار اور پیر کی درمیانی شپ اسلام آباد اور لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے جس میں علی امین گنڈا پور، مراد سعید، شبلی فراز، عمر ایوب، حسان نیازی، حماد اظہر، خرم نواز، فرخ حبیب، عامر کیانی، کرنل ریٹائرڈ عاصم، عمر سلطان اور اسد قیصر ملزم نامزد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مجھے یہ پلاننگ کرنی ہو گی کہ مجھے کیا بولنا چاہیے اور کیا نہیں بولنا چاہیے. MuhammadQasimDreams 8
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات: پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدیجے آئی ٹی تھانہ ریس کورس، سول لائن اور شادمان میں پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کرے گی: اعلامیہ ہم اس امپورٹڈ حکومت کو ہی نہیں مانتے GovtofPakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈگی والے کتے ڈاکو شوباز تیرا یوم حساب ہو گا باجرے کے پالتو Es bgairat boot polshiyo ko hum Pakistan ka sub se bara terrorist declare krty han... Shobazo...kub tk bchy ga bgairat😡 اس بھونکنے والے کتے کی شکل سے بھی نفرت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI LatestNews بریکنگ نیوز عمران نے بارش کی دعا کی جس کی وجہ سے بارش ہوئی جس کی وجہ سے سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچ گیا اس لیے عمران پر مقدمہ بتا ہے عمران پر اس کا مقدمہ درج کرینگے ....... رانا ثناءاللہ کا اعلان مکافات عمل بھی ایک چیز جوتی ھے۰ مخالفیں سو سو مقدمات اور ھر روز دو عدالتوں میں ضمانت کرانے کے تیاری شروع کر دیں۰ وقت جلد بدلے گا😡👎🖐🏼❌🔥 چلو کچھ تو خان کے حق میں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »