ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر دھڑام سے نیچے آ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر دھڑام سے نیچے آ گئی Gold Price Decrease DomesticMarket GlobalMarket

، قدر میں 1900 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 ہزار 798 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی،

اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قدر 1629 روپے کم ہوکر 92335 روپےہوگئی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردومقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 92 ہزار 335 روپے ہوگٸی کیا😯😯😯 سونا ۵٠ ہزار تولہ ہو گیا!!؟؟ نہیں تو لعنت تم پر اور تمہاری چاپلوس و فضول خبروں پر۔ سونے کے حوالے سے یہ جو خبر آپ شئیر کی اس سے لگتا جیسے سونا فری میں ملے گا 😏 50k ka tola ho Gia?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کی مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار - ایکسپریس اردودونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمیرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔ CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Worldwide DeathToll CoronaPatients CoronaCases WHO UN USA India Spain Turkey Russia Brazil
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »